یملی ڈاٹ کام

محمد شعیب نے 'ڈیویلپمنٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 25, 2014

  1. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,806
    موڈ:
    Busy
    کافی عرصہ سے عربی زبان کے لیے یملی ایڈیٹر کام کررہا ہے جس سے عربی ٹائپنگ کافی آسان ہوگئی ہے۔
    کیا اس طرح کا کوئی ٹول اردو کے لیے نہیں بن سکتا؟؟
    http://www.yamli.com/arabic-keyboard/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,806
    موڈ:
    Busy
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,840
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جی میں ابھی یہی سائٹ دیکھ رہا ہوں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,806
    موڈ:
    Busy
    کیا خیال ہے اگر یہ چیز اردو کے لیے بھی میسر ہوجائے تو؟ :) :)
     
    • متفق متفق × 1
  5. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,475
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ٹرانسلیٹ ڈاٹ گوگل ڈاٹ کام پر یہی سہولت اردو کے لیے موجود ہے
    http://translate.google.com/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,806
    موڈ:
    Busy
    نہیں فاتح بھائی، وہاں تو ترجمہ ہوتا ہے۔ :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,840
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    وہاں ٹائپنگ میں بھی مدد ملتی ہے، اسی طرح :)
     
    • متفق متفق × 1
  8. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,840
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    وہاں آپ ان پٹ زبان میں اردو پر کلک کریں تو ایڈیٹر میں جو ٹائپ کریں گے وہ رومن سے ابجد میں منتقل ہوتا جائے گا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,019
    ٹرانسلٹریشن کے لیے گوگل انپٹ ٹولز عرصہ دراز سے موجود ہے۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  10. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,475
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر