عبد الرحمن

لائبریرین
دراصل میں نے آپ کا کیفیت نامہ دیکھ کر یہ بات لکھی تھی۔ مجھے لگا آپ پڑھائی میں مصروف ہیں۔ :)
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
محترم فائزہ صدیقی بہنا بٹیا محفل اردو میں دلی خوش آمدید
تحفظ ختم نبوت سے منسلک سب سے اہم کام یہی ہے کہ " خود اپنی ذات " کو نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے " اسوہ مبارکہ " کی تقلید میں محو کرتے انسانیت کی خدمت کی جائے ۔
گالی دینے والے کو پتھر مارنے والے کو گندگی ڈالنے والے کو " دعا " دی جائے ۔ ان کی عیادت کی جائے ۔ انہیں اخلاق کریمانہ سے اپنی جانب متوجہ کیا جائے ۔۔۔
بہت دعائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حق تعالی آپ کو آسانیاں تقسیم فرمانے والوں میں قرار دے ۔ آمین
 

اوشو

لائبریرین
خوش آمدید فائزہ صدیقی بہنا!
ماشاءاللہ خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مشن پر کام کر رہی ہیں۔ اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔ اور جھوٹے مدعیانِ نبوت کا پردہ فاش کرنے کی طاقت عطا فرمائے۔ ان شاءاللہ ان فتنہ گروں کو دنیا و آخرت میں رسوائی اور ذلت کا کرنا پڑے گا۔
اللہ کریم آقا علیہ الصلوٰۃوالسلام کی غلامی کے طفیل آپ کو دنیا و آخرت میں سرخروئی و کامیابی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
 
آخری تدوین:

باباجی

محفلین
خوش آمدید
اللہ آپ کو کامیاب کرے
یہاں کچھ اہم حضرات کی وجہ سے آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ آپ کام آسان ہے یا مشکل ۔۔ ایک صاحب نے پھلجھڑی چھوڑدی ہے ۔:)
 
Top