@راحیل فاروق@ محمد وارث

  1. کلیم گورمانی

    لچکیلے موتی

    میں دنیا کی تمام آسائشوں کو پیچھے چھوڑکر، ایک ایسے مسحور کن سماں میں آ پہچا، جہاں پر دھرتی کی کسی بھی برائ کا تصور بھی نہیں تھا، نہ تو جھوٹ تھا نہ کوئ فریب ، لڑائ نہ جھگڑا اور نہ ہی ، پہلے والی وہ زمیں نظر آرہی تھی اور نہ ہی آسماں ۔ چاند ستارے سورج جنگل صحرا...
  2. با ادب

    میاؤں نامہ

    شیکسپیئر نے فرمایا: " دنیا ایک اسٹیج ہے " اور فرمان اگر شیکسپیئر کا ہو تو غلط ہو ہی نہیں سکتا. تو صاحبو ہم نے بھی مان لیا کہ دنیا یقیناً ایک اسٹیج ہے اور دنیا کے اس اسٹیج پر رنگا رنگ کردار اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں. لیکن دنیا کی اس اسٹیج پر ایک خاتون کے لئے اہم.کردار...
  3. با ادب

    امامیات ( کالم ۹)

    تعلیمی مدارج طے کرتے ہوئے جب بارھویں جماعت میں پہنچے تواللہ کا شکر ادا کیا کہ ہماری والدہ محترمہ پڑھی لکھی نہیں . نہیں نہیں آپ ہر گز یہ مت سمجھئیے کہ والدہ صاحبہ سے ہمیں کوئی راز پوشیدہ رکھنے تھے یا پھر اُن " لو لیٹرز" کو چھپانا تھا جو زندگی میں ہمیں کبھی کسی نے لکھے ہی نہیں. عشقیہ خطوط کی...
  4. با ادب

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے(چوتھا حصہ)

    پرانے وقتوں کی بات ہے ایک باپ بیٹا اپنے گدھے کو ہانکے سفر پہ روانہ تھے. لوگوں نے دیکھا باپ اور بیٹا پیدل گدھے کو ہانکتے ہوئے جا رہے ہیں تو کہا کیسے کم عقل ہیں دونوں میں سے ایک شخص کو گدھے پہ سوار ہوجانا چاہئیے. لوگوں کی یہ بات سن کر باپ گدھے پہ سوار ہو گیا اور بیٹا گدھے کو ہانکنے لگا. تھوڑا...
  5. آ

    برائے اصلاح

    احباب ! السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں تمام احباب سے اصلاح کی گزارش ہے وہ بنا کے دیوانہ بھول گئے اور ہم مسکرانا بھول گئے ہم کو عادت ہے بھول جانے کی سو اسے ہم بھلانا بھول گئے اس کو دیکھا نہیں کئی دن سے طرز ہم شاعرانہ بھول گئے طور اس کے وہی پرانے ہیں ناز پر ہم...
  6. س

    برائے اصلاح

    من بھگونے کو جی نہیں کرتا خود پہ رونے کو جی نہیں کرتا جس میں پڑتا ہو جاگنا آخر ایسے سونے کو جی نہیں کرتا کچھ بھی دینا ہے تو مکمل دے اونے پونے کو دل نہیں کرتا دل کی دھرتی پہ، درد اگتے ہیں پیار بونے کو جی نہیں کرتا مل ہمیشہ کیلئے، یا نہ مل پا کے کھونے کو جی نہیں کرتا تنگ "ہونی" سے آگیا ہوں سمر...
  7. با ادب

    امامیات ( کالم 5) ۔ ۔ ۔ میں اور امام

    میں = امام صاحب دنیا کا چلن بدل گیا ہے ۔ امام صاحب = ( خاموشی ) میں =چلن کی ہی کیا بات کرتے ہیں ، اقدار بھی بدل گئی ہیں ۔ امام صاحب = ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں =غلامی کا دور دورہ ہے امام صاحب ؛ دنیا کے بازار میں پھر سے انسانوں کی بولی لگنے لگی ہے ۔ امام صاحب = ( سوالیہ نگاہوں سے تکتے ہیں )...
  8. با ادب

    امامیات (کالم2)

    بعض خبط اگر سوار ہو جائیں تو خبطی کئیے بغیر جانے کا نام نہیں لیتے ۔ اب خبط اور خبطی کا کیا ربط کیا تعلق ، اس بارے میری معلومات ہمیشہ ناقص ہی رہیں ۔ لیکن خبط سے میری اتنی واقفیت ضرور تھی کہ مجھے پڑھنے لکھنے کا خبط تھا اور ایسے تمام عارضے صغر سنی سے لا حق تھے اور صغر سنی کا یہ عارضہ کبر سنی کے...
Top