لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
چونا لگانے سے پہلے
uSgWWSv.jpg


چونا لگانے کے بعد۔۔:D
yOacpPa.jpg


:rollingonthefloor:
اور اب یہ چونا لگانے کے طریقے کیا ہیں۔۔۔ ان کی بھی وضاحت ہوجائے۔۔۔۔ :laugh:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
گھر کی دیوار پر چونا کیا جاتا ہے ۔لگایا نہیں جاتا :rolleyes:
مسئلہ صرف پان کے پتے کا ہے وہ ہوگا تو چونا ضرور لگے گا ۔ اس کا حل یہ ہے کہ پان کے پتے ہی کو دور کریں نہ یہ ہوگا نہ کوئی چونا لگائے گا :hurryup:

اور جو بندے کو پتا سمجھ کر عادتاً لگا دیتے۔۔۔ اس کے بارے بھی بیان ہوجاتا۔۔۔۔ :notworthy:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال بھائی السلام و علیکم
جناب یہ جو آپ ایک اقتباس کے بعد دوسرا اقتباس لگاتے ہیں اورنج کلر میں اور اس میں آپ اپنی بات کی وضاحت کرتے ہیں اور کسی دوسرے کا اقتباس بھی لیتے ہیں لیکن سب ایک ہی جوا ب میں وہ کیسے کرتے ہیں مجھے اس کا طریقہ ضرور بتا ئیے گا۔
ورنہ میں ابھی بازار جا رہا ہوں پانچ کلو چونا خریدنے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام!
آپ جب تک چونا خرید کر آتے ہیں۔۔ میں سوچتا ہوں کہ یہ کیسے کرتے ہیں۔۔۔۔ :devil:
 

ساجد

محفلین
اور جو بندے کو پتا سمجھ کر عادتاً لگا دیتے۔۔۔ اس کے بارے بھی بیان ہوجاتا۔۔۔ ۔ :notworthy:
بندہ ، بندہ ہے رہے پتا نہ بنے تو چونا بھی نہیں لگے گا۔ :)
ویسے پان کے پتے کا ایک استعمال حکماء بھی کرتے ہیں ۔ یہ شاہی حکیمی راز سینہ پہ سینہ حکماء تک منتقل ہوتا رہتا ہے :censored:
 

بھلکڑ

لائبریرین
چونا کیوں لگاتے ہیں۔۔۔؟

کے بی سی کے اگلے سیزن میں میزبان میں ہی ہوں ۔۔۔پوچھ لوں گا ۔۔۔۔پریشان کیوں ہوتے ہو بھایا۔۔۔۔۔۔
ویسے چند ایک جوابات میرے ذہن بھی بنتے پڑتے ہیں ۔۔۔۔۔ہاتھ ڈال کر نکالتا ہوں پھر بتاتا ہوں۔۔۔۔
ہےےےےے ۔۔۔۔یہ رہے نکل آئے ۔۔۔لو پڑھ لو

کیونکہ چونا لگانے کا بہت مزہ آتا ہے ۔۔۔۔۔۔تم سے بہتر کون جانتا ۔۔۔۔۔۔۔روزانہ گھر والوں کو چونا لگاتے ہو۔۔۔۔۔۔۔سبزی کے پیسوں میں سے۔۔۔۔۔۔:D:p:LOL:
دوستوں کا بیلنس چرا کے اُنہیں چونا لگا لیتے ہو۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ایسا کرنا کار ثواب ہے
بیڈمنٹن کا کورٹ بناتے ہوئے چونا لگاتے ہو ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ اس سے لڑائی جھگڑے کا امکان کم ہوتا ہے۔۔۔:biggrin:
شادی بیاہ کی تقریب کے لئے سڑکوں پر ویلکم وولکم لکھنے کے لئے لگاتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ دیہاڑی لگانی ہوتی ہے:laugh: ۔۔۔۔دوسری بات وہ جانے جس کی شادی ہوتی ہے۔۔۔:mrgreen:
پان کے پتے پر لگواتے ہو۔۔۔۔۔۔۔ اس سے ہیپاٹایٹس ہونے کے بہت کم چانس ہوتے ہیں اسی لیئے۔۔۔۔:laughing:

نیرنگ خیال
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بندہ ، بندہ ہے رہے پتا نہ بنے تو چونا بھی نہیں لگے گا۔ :)
ویسے پان کے پتے کا ایک استعمال حکماء بھی کرتے ہیں ۔ یہ شاہی حکیمی راز سینہ پہ سینہ حکماء تک منتقل ہوتا رہتا ہے :censored:

آپ کا ان حکماء سے کیا تعلق رہا ہے جو بات نکلنے پر منہ بند کیا جارہا ہے۔۔۔۔ :twisted:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
چونا کیوں لگاتے ہیں۔۔۔ ؟

کے بی سی کے اگلے سیزن میں میزبان میں ہی ہوں ۔۔۔ پوچھ لوں گا ۔۔۔ ۔پریشان کیوں ہوتے ہو بھایا۔۔۔ ۔۔۔
ویسے چند ایک جوابات میرے ذہن بھی بنتے پڑتے ہیں ۔۔۔ ۔۔ہاتھ ڈال کر نکالتا ہوں پھر بتاتا ہوں۔۔۔ ۔
ہےےےےے ۔۔۔ ۔یہ رہے نکل آئے ۔۔۔ لو پڑھ لو

کیونکہ چونا لگانے کا بہت مزہ آتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ تم سے بہتر کون جانتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔روزانہ گھر والوں کو چونا لگاتے ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔سبزی کے پیسوں میں سے۔۔۔ ۔۔۔ :D:p:LOL:
دوستوں کا بیلنس چرا کے اُنہیں چونا لگا لیتے ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کیونکہ ایسا کرنا کار ثواب ہے
بیڈمنٹن کا کورٹ بناتے ہوئے چونا لگاتے ہو ۔۔۔ ۔۔۔ کیونکہ اس سے لڑائی جھگڑے کا امکان کم ہوتا ہے۔۔۔ :biggrin:
شادی بیاہ کی تقریب کے لئے سڑکوں پر ویلکم وولکم لکھنے کے لئے لگاتے ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کیونکہ دیہاڑی لگانی ہوتی ہے:laugh: ۔۔۔ ۔دوسری بات وہ جانے جس کی شادی ہوتی ہے۔۔۔ :mrgreen:
پان کے پتے پر لگواتے ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اس سے ہیپاٹایٹس ہونے کے بہت کم چانس ہوتے ہیں اسی لیئے۔۔۔ ۔:laughing:

نیرنگ خیال

یار بھلکڑ تم تو چونا ایکسپرٹ لگتے ہو۔۔۔۔ :eek:
 

زبیر مرزا

محفلین
چونا جب لگ رہا ہوتا ہے اس علم بھی ہوتا اورصاف نظربھی آرہا ہوتا ہے لیکن نظرانداز اس لیے کردیں کہ
چونا لگانے والی کی اصلیت ، طریقہ کار اور فطرت سے آپ واقف ہوجائیں -
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
چونا جب لگ رہا ہوتا ہے اس علم بھی ہوتا اورصاف نظربھی آرہا ہوتا ہے لیکن نظرانداز اس لیے کردیں کہ
چونا لگانے والی کی اصلیت ، طریقہ کار اور فطرت سے آپ واقف ہوجائیں -

:shock:
:thinking:
اب تو عام باتوں میں بھی صیغہ مؤنث ہوگیا ہے۔۔۔ :skull:
کبھی لڑکوں میں بیٹھ کر بھی محفل لاگ-ان کر لیا کریں۔۔۔ :devil3:
 

زبیر مرزا

محفلین
پانی سر سے گذرچکا یعنی تدوین کا اختیارگیا لہذا اب تردید کیا کی جائے ویسے اس کو یہ لکھنا تھا
چونا لگانے والوں کی اصلیت ، طریقہ کار اور فطرت سے آپ واقف ہوجائیں​
:nailbiting:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پانی سر سے گذرچکا یعنی تدوین کا اختیارگیا لہذا اب تردید کیا کی جائے ویسے اس کو یہ لکھنا تھا

چونا لگانے والوں کی اصلیت ، طریقہ کار اور فطرت سے آپ واقف ہوجائیں

:nailbiting:

خطاوار سمجھے گی دنیا تجھے
اب اس قدر توصفائی نہ دے

:p
 
Top