لمبے بال

سندس راجہ

محفلین
183391_153500224707475_106760826048082_324052_5781585_n.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ سندس۔

میں نے بھی گنس ورلڈ ریکارڈ بُک میں دیکھے تھے۔

عورتوں کے لمبے بال اچھے تو لگتے ہیں لیکن اتنے لمبے بالوں کی حفاظت، ان کی دیکھ بھال بھی خاصا مشکل کام ہے۔
 

mfdarvesh

محفلین
جی ہاں ایک ملازم رکھنا پڑے گا :)
ناعمہ سے پوچھتے ہیں، اس کا کیا خیال ہے، کیوں ناعمہ؟
 

فخرنوید

محفلین
اس کا مطلب ہے چھوٹے بالوں والی سے شادی کرنا چاہیے۔


ابن سعید ۔۔۔۔۔۔۔ویسے تجربہ شئیر کرنے کا شکریہ
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شوق کاہے کا؟
شمشاد لالہ یہاں آ کے لڑکیوں کے لمبے بالوں پہ شاعرانہ تبصرے کرتے ہیں۔ :rolleyes:
یہی سوچ کے بھابھی کو کمپیوٹر استعمال کرنا نہیں سکھایا ہوگا:)
 
شوق کاہے کا؟
شمشاد لالہ یہاں آ کے لڑکیوں کے لمبے بالوں پہ شاعرانہ تبصرے کرتے ہیں۔ :rolleyes:
یہی سوچ کے بھابھی کو کمپیوٹر استعمال کرنا نہیں سکھایا ہوگا:)

بٹیا رانی ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ اس خوف سے نہ سکھایا ہو کہ کہیں وہ شاعرہ نہ ہو جائیں۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تو شاعرہ ہوجانے میں کیا حرج ہے؟ شاعر تو بہت حساس دل کے مالک ہوتے ہیں اتنی عزت کرتے لوگ شاعروں کی۔
ضرور شمشاد لالہ نے ڈر کی وجہ سے نہیں سکھایا ہو گا:)
 
Top