لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عمران

محفلین
ویسے یہاں ہوتا کیا ہے ایسا دلکش ؟
کالی مرچوں کے علاوہ ؟
صحیح بتائیے گا لگی لپٹی کے بغیر !
اب پھر سے داستانِ زلیخا دہرائیں کیا؟؟؟
لگی لپٹی کے بغیر ہم تو سنادیں۔۔۔
پر آپ مدیر لوگاں ہی قینچی استروں کی دھارتیز کرتے نظر آئیں گے!!!
:cool::cool::cool:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اب پھر سے داستانِ زلیخا دہرائیں کیا؟؟؟
لگی لپٹی کے بغیر ہم تو سنادیں۔۔۔
پر آپ مدیر لوگاں ہی قینچی استروں کی دھارتیز کرتے نظر آئیں گے!!!
ہمیں عقلمند فرض کر لیں اور اشاروں اور کنایوں میں کہہ کر لگی لپٹی کا کفارہ ادا کر ڈالیں ۔
 
Top