لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
بھیا یہ ہم کبھی بھی بوجھ نہیں سکتے تھے 🥲🥲🥲🥲🥲
سوری آپا در اصل اس ویک اینڈ فطرت ناشناس کی زبان سے ہاتف اصفہانی کا کلام بہت سنا تب ذہن میں آیا ۔ دوش رفتم بہ کوئے بادہ فروش۔زآتش عشق دل بجوش و خروش
کیوں کہ بہت مشکل تھا اس لیے بارہ میں سے صرف دو حروف کو اپنی جگہ سے ہلایا ۔ ویسے میں ایسے اجنبی الفاظ عموما نہیں پوچھتا ۔ بس کبھی کبھی ذائقہ بدلنے کو
راجا جانی والے پان کی طرح ۔
 
آپ پوچھ سکتے ہیں بھیا آپکی قابلیت کے ہم معترف ہیں ۔۔۔پرسید صاحب کے جیسے رعب میں نہیں آتے آپکی ہماری دوستی بھی ہے نا 🤩🤩🤩🤩🤩
 
Top