لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
ذخیرہ الفاظ میں اضافہ ہوا۔۔۔ لیکن لگتا نہیں کبھی استعمال ہو پائے گا گفتگو میں۔۔۔۔ واللہ اعلم:)
اگر استعمال کرنے کا دل چاہے تو کسی زاہد علامہ کو سنا دیجیئے گا ۔ مگر دور سے ۔ کیوں کہ کافی داد ملنے کا امکان ہو گا جو سنبھل نہ پائے ۔ :)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اگر استعمال کرنے کا دل چاہے تو کسی زاہد علامہ کو سنا دیجیئے گا ۔ مگر دور سے ۔ کیوں کہ کافی داد ملنے کا امکان ہو گا جو سنبھل نہ پائے ۔ :)
اور اگر سننے والے کے پاس روڑے یا پتھر پڑے ہوں تو پھر دور سے سنانا بھی نقصان دہ ہی ہو گا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top