لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

ماہی احمد

لائبریرین
اس کو بوجھو کیش انعام بھی ملے گا :)
بس غیر معینہ مدت تک بوجھ لوں گی ان شاءاللہ۔۔۔ آپ دیکھتے جائیں بس!
ایک اور مختصر سا مرکب ہے ۔ اس لیے نو ہنٹ

ل ن ی ا ہ د
پیاری بہنا ہنٹس تو ملتے ہیں نا!!! انعام آدھا آدھا ;)
 
Top