لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سیما علی

لائبریرین
جس پر سب سے کم توجہ ہے ۔۔۔کہاں پڑھ رہا ہے کس یونیورسٹی میں پڑھ رہا ہے یا پڑھ رہی ہے ۔۔جی پی اے کتنا ہے ہماری اماّں مرحومہ فرماتی تھیں بندہ پڑھا نا ہو کڑھا ہو تو بھیا سمجھ نہیں آتا تھا پھر زندگی میں جب واسطہ پڑا تو پتہ چلا واقعی پڑھے لکھے ایسے ہیں کہ سنیے اور سر دُھنیے :):):):):)اور کچھ کم پڑھے لکھے اتنی دانائی کی باتیں کرتے ہیں کہ آدمی دنگ رہ جاتا ہے۔۔۔۔۔
 
Top