لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس کا فیصلہ اہل محفل کریں گے۔۔۔ بس جلد ہی کمیٹی بٹھاتے ہیں۔
بٹھا لیجئیے کمیٹی۔ سارے اہلِ محفل ہمارے حق میں ہی گواہی دیں گے کہ ہم درشت مزاج نہیں۔ ہاں کوئی بدمزاج کہہ دے تو سمجھ لیجئے گا کہ ہاتھ ہلکا رکھا انھوں نے۔
 
نیرنگ خیال

ارے نتائج پر اتنی جلدی مت جائیے۔ دھیرج بھریے۔۔۔۔ ابھی وقت ہے۔۔۔۔ ابھی تو ہم نے کمیٹی کے اراکین کے نام نہیں سوچے۔ یوں بھی سبھی "اہل محفل" کی رائے کو ہم درست سمجھتے بھی نہیں۔
 
آپ کی تسلی کے لئے جلدی مچائی نا کہ آپ کو اور بھی کام ہوں گے۔ ہمارا کیا ہے ہم تو ابھی تک آرام و سکون کے موڈ پر ہیں ۔ موڈ کو زبر سے پڑھئیے گا،
 
Top