لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2012

  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    مطلب آپ کو سوال پوچھنا بھی بوجھل لگ رہا ہے اب؟؟؟ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,994
    مرکب

    ب غ ا ک ف ع ہ ل
     
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,950
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سیاہ رنگ ۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,950
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مکۃ المکرمۃ ۔ ایک اور اشارہ
     
    • متفق متفق × 1
  5. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    غلافِ کعبہ
     
    • زبردست زبردست × 3
  6. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اف اللہ ۔۔۔توبہ توبہ۔دو تین دن ہو گئے مجھے کسی نے یاد ہی نہیں کیا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,994
    ایسی بات نہیں بہنا، دراصل اس لڑی کے تقریباً مرد و خواتین آج کل ناغے پہ ہیں
    فہد اشرف ، مومن فرحین ، ماہی احمد ۔ میں سمجھا شاید آپ بھی ان تینوں کی طرح کہیں بہت زیادہ مصروف ہو گئیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,020
    موڈ:
    Torn
    ہم نے کیا تھا نا یاد دل ہی دل میں۔۔۔ اور تاثیر دیکھئے آپ آ بھی گئیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  9. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,994
    مفرد

    ش ن ا خ ہ س ا
     
  10. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مصروف تو میں واقعئ بہت ہوں آ جکل بس مت پوچھئیے کہ سارا دن کیا کیا کام ہوتے ہیں اور رمضان المبارک کی تیاری بھی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    شاخسانہ
     
    • زبردست زبردست × 3
  12. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت شکریہ آپ کا۔مہکتی رہیں ہمیشہ اپنے نام کی طرح
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,020
    موڈ:
    Torn
    جزاک اللہ
    ہمیشہ اللہ پاک کی رحمتوں کے سایہ میں رہیں آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,994
    مرکب

    ب ف ق م ل م و ع و ر و
     
  15. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مقبول و معروف
     
    • زبردست زبردست × 3
  16. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,966
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ق ل د د ب ا ا
    مرکب
     
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,020
    موڈ:
    Torn
    قابل داد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,966
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ج ا ب ر ل ا م ق
    نیا مرکب لفظ
     
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,020
    موڈ:
    Torn
    اقبال جرم
     
    • زبردست زبردست × 2
  20. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,966
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    نیا لفظ بھی تو دو!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر