لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2012

  1. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,994
    مرکب

    ر ل و ب م ف ر ع ا م ا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,950
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بھلی باتیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  3. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    امربالمعروف
     
    • زبردست زبردست × 2
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,950
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ک ش ا ل ی ا م ر ی ہ م
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,994
    شمالی امریکہ
     
    • زبردست زبردست × 3
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,966
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ تو آدھا ہی ہوا بھائی، حکم تو رہ ہی گیا!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  7. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,994
    مفرد

    ن ل ت ا ا ی س
     
  8. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,994
    کہاں گم ہو گئے ہو دوستو؟؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مشکل ہے ۔۔۔۔
     
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,045
    موڈ:
    Torn
    لسانیات
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    واہ واہ کیا بات ہے !!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,950
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ا س ن ہ ل

    ذرا اجنبی سا لفظ تو ہے ۔ لیکن اشارہ یہ ہے کہ صرف ایک حرف کی جگہ بدلنے سے حل ہو سکتا ہے۔
     
  13. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,994
    السنہ؟
    زبانیں (عضو)
     
  14. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,994
    مرکب

    ل ر ح س ن م س ا د
     
  15. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کوئی تو بوجھ لو اس لفظ کو۔۔۔۔ بیچارہ رو رہا ہے۔۔۔
     
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,950
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کچھ خشکی ہے کچھ پانی ۔ شاید لوگ ڈر رہے ہیں ،
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,045
    موڈ:
    Torn
    ساحل سمندر
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    نہیں مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ لوگ کیوں ڈر رہے ہیں؟؟؟
     
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,045
    موڈ:
    Torn
    سمندر کی لہروں کا کیا بھروسہ کہ ساحل پہ آئیں تو جاتے ہوئے کیا کچھ بہا کر لے جائیں
     
    • متفق متفق × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    1,994
    ماہی احمد بہنا اگر آپ نے سوال بوجھنا نہیں تو سوال پوچھ ہی لیا کرو :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر