لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
میرا سوال تو علامہ صاحب کے طفیل پڑھ رکھا تھا مگر عربدہ جو کا سبق علامہ فہد کی مہربانی حاصل ہوا :LOL:
اقبال و غالب اردو والوں کے لیے ایک مسٹ ہیں ۔
صد حیف ! وہ ناکام کہ اک عمر سے، غالب
حسرت میں رہے ایک بت عربدہ جو کی
غالب
 
میری غیر حاضری والی کاروائ تو بہت مشکل تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تو ایک سیدھی سی گھریلو خاتون ہوں ،اتنی مشکل اردو سے کبھی واسطہ نہیں پڑا۔
کتاب پڑھنے کا وقت نہیں ملتا ،اور سوشل میڈیا کو ہم نے رومن حروف کے رنگ میں رنگ رکھا ہے۔
 
Top