میرے خیال میں تو نہیں ۔ کیوں کہ یہ کسی لفظ کی درمیان میں آرہی ہے ۔مثلا" ۔۔۔ میں۔۔۔ م ی ں ۔واضح جواب لکھوں اگر اجازت ہو ۔
اپنا کیفیت نامہ کریں کرےں ہے نہ کہ کری ں۔
ویسے میں نے پورا دھاگا دیکھا تو آپ کی بات درست معلوم ہوئی، مطلب اس دھاگے کے طرز کے مطابق۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
Top