سعود الحسن
محفلین
میں یہاں مدرس ہوں جو قومیت بیان کرتا پھروں![]()
اس کا مطلب ہے کہ آپ کو خود نہیں پتہ کہ قوم کیا ہوتی ہے ، تو پھر آپ نے کس برتے پر کہ دیا کہ پنجابی، پٹھان، سندھی اور بلوچی تو قومیں ہیں لیکن مہاجروں کو قوم کہنے والوں پر آپ کو ہنسی آتی ہے۔

میرے چنوں میاں مہاجر اس وقت افغانستان کے وہ لوگ ہیں جو پاکستان کی سرزمین پر رہ رہے ہیں اور ایک دن واپس جانے والے ہیں۔![]()
یعنی یہی سچ ہے کہ آپ نے بغیر کسی علم کے ، محض اپنا تعصب ظاہر کرنے کے لیے ہوائی ماری تھی ، ورنہ آپ کو نہیں پتا کہ اگر پنجابی قوم ہیں تو کیوں اور مہاجر وں کو قوم نہیں کہا جاسکتا تو کیوں؟
یہ بتلائیں کہ کیا پنجاب میں آ کر دیگر صوبوں کے چھوٹے چھوٹے گروہوں نے بلوچی پنجابی پٹھان جیسی تنظیمیں بنائیں؟
ڈی ایکس بڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کر رہا ہے یا
آپ کا قصور نہین جب کوئی ٹھان لے کہ اس نے رات کو دن اور سیاہ کو سفید کہنا ہے تو اسی طرح بے سر و پا باتیں کرتا ہے_میں آپ کی ساری باتوں کا مفصل جواب دے سکتا ہوں لیکن بحث غیر ضروری طویل ھو جائے گی اس لیے صرف اس ایک بات کو بتانا ضروری سمجھتا ہوں_
میں نے بتایا ہے کہ میرا تعلق کشمیر سے ہے اور یہ کہ پنجاب میں رہتے ہوئے مجھے کسی قسم کے تعصب کا نشانہ نہیں بنایا جاتا اس لیے میں کہہ سکتا ہوں کہ پنجاب میں ساری قومیتیں بغیر کسی تفریق کے رہ رہی ہیں اگر جھگڑا ہے تو وہ صرف اور صرف فرقہ بندی کا ہے_
ویسے مجھے آپ کی لاعلمی پر بھی حیرت ہے،پنجاب میں دو جنوبی اضلاع راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچ اکثریت پر مشتمل ہیں اور وہاں پر باقاعدہ تحریک چل رہی ہے ان اضلاع کو بلوچستان میں ضم کرنے کی_فاروق خان لغاری اور میر بلخ شیر مزاری کا تعلق انہیں علاقوں سے ہے اور یہ دونوں بلوچ ہیں اور ملک کے صدر اور وزیر اعظم رہ چکے ہیں_پچھلے وزیر اعلٰی بھی بلوچ تھے_
پنڈی،جہلم،سیالکوٹ،اٹک اور گجرات میں کشمیری،ہزارہ وال،اور پختون لوگوں کی بہت بڑی تعداد قیام پزیر ہے_پنڈی اور جہلم میں تو مقامی لوگوں سے غیر مقامی لوگوں کی تعداد زیادہ ہے بالکل کراچی اور حیدر آباد میں سندھیوں کے مقابلے میں غیر سندھیوں کی طرح_میانوالی،بھکر میں پختونوں کی بڑی تعداد آباد ہے اور اردو اسپیکنگ تو پورے پنجاب میں آباد ہیں اور ان کی تعداد باقی تینوں صوبوں مین بسنے والے اردو اسپیکنگ لوگوں کی کل تعداد سے زیادہ ہے_لیکن یہاں ایسا کوئی جھگڑا نہیں ہوتا_ اب آپ خود سوچیں کہ کراچی میں اگر کسی نے ایسی تنظیمیں بنائی ہیں تو کیوں بنائی ہیں آخر ان پر ایسے ظلم کیوں کیے گئے وہ یہ تنظیمیں بنانے پر مجبور ھوئے_
کیا میں آئیندہ امید رکھوں کہ آپ کوئی بھی بات کرنے سے پہلے اس کا بیک گراؤنڈ بھی دھیان میں رکھیں گی_
سوئے ہوئے کو تو جگایا جا سکتا ہے، جاگے کو کون جگائے۔
ماظق بھائی اب یہ نئی بحث شروع کر دیں گے کہ پنجاب بہت بڑا صوبہ ہے، اس کو تقسیم ہونا چاہیے۔
بہت خوب ماظق بھائی! میرے خیال میں سیاست میں مجھے اپنا وکیل آپ کو ہی منتخب کرنا پڑے گا۔![]()
ان صاحبہ سے امید کرنا لا حاصل ہے، اگر یہ بیک گرائونڈ بھی دھیان میں رکھیں تو ان کا دانہ پانی کیسے چلے گا ؟کیا میں آئیندہ امید رکھوں کہ آپ کوئی بھی بات کرنے سے پہلے اس کا بیک گراؤنڈ بھی دھیان میں رکھیں گی_