1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

لفظ راہ نما کا متضاد

چودھری ناصر حسین نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 4, 2020

  1. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,657
    انگریزی اس لحاظ سے کافی ترقی یافتہ زبان ہے
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    عامر خان کی ایک مووی کے زیرِ اثر ہم گمراہ کرنے والوں کو "رانگ نمبر" بھی کہہ سکتے ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,950
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    تابش بھائی ، آپ کی اس راہ گمائی کے قربان!
    انعام میں فتوراللغات کی دونوں جلدیں آپ کی ہوئیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  4. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,950
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بالکل ٹھیک ۔ انہیں رہنما نہیں بلکہ سیاسی رہنما کہا جاتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,950
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ضال یعنی بھٹکا ہوا ۔ مضّل یعنی بھٹکانے والا ۔ دونوں الفاظ ایک ہی مادے سے مشتق ہیں ۔
    مغضوب ایک الگ مادے سے مشتق ہے اور اس کے معنی ہیں وہ جس پر غضب یا غصہ نازل کیا گیا ہو۔

    فاخر بھائی ، آج کل آپ اردو کی دال میں انگریزی کا تڑکا خوب لگاتے ہیں ۔ :):):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کچھ انگریزی مصالحے بھی ٹرائی کر رہے ہیں ۔ ساتھ ساتھ ۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,657
    اگر اتنی گرفت اردو پر ہوتی تو کیا بات تھی. اب میں نے دو لغات ڈاؤنلوڈ کرلی ہیں اور امید قوی ہے کہ اس تڑکوں کی ضرورت نہیں پڑے گی
    اب اس وقت میں نے ڈاؤن لوڈ کی اردو تلاش کی تو آکسفورڈ کی انگریزی اردو لغت میں ناپید ہے
    اس کا مطلب اردو کو نئے زمانے کے ساتھ لانے کے لئے کوشش کرنا ہوگی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  8. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,950
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یوُ مِین انگلش اسپائسز کوشش کرنا مانگتا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,950
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    تابش بھائی کی فتوراللغات کے مطابق ڈاؤن لوڈ کا مطلب ہے نیچے لادنا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ڈاؤنلوڈ کے ترجمہ کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔

    relevant کو البتہ متعلقہ کہہ سکتے ہیں۔

    آپ ہماری طرح یہ والی گردان کیا کیجے۔

    if اگر
    is ہے
    but لیکن
    what کیا؟ :eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  11. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,950
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اور یہ والی گردان بھی فائدہ دیتی ہے
    Look دیکھو
    آسمان Sky
    Pigeon کبوتر
    اُڑن Fly
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ عظیم اشعار لڈو کے ابا کے ہیں ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور وہ والی بھی۔۔۔
    Liver
    Meaning
    Population

    جگر مراد آبادی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,657
    آپ لوگ جس طرح کی "رہنمائی" فرمارہے ہیں اس پر چچا قبر میں پینترے بدل رہے ہوں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,660
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت اعلیٰ بھیا؀
    گھوم جا گھوم گیا:):):):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. رابعہ شاداب

    رابعہ شاداب محفلین

    مراسلے:
    1
    گم راہ
    قبول کا متضاد کیا ہے
     
  17. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,863
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    رد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. آئوالا

    آئوالا محفلین

    مراسلے:
    2
    بعض اشکال اپنی ضد نہیں رکھتیں۔ بعینہ راہ نما کا لفظی متضاد لگتا تو غلط ھے کہ راہ زن نہیں ھو سکتا۔ پھر مقلد درست ھوگا۔
    رھنما اور مقلد
     

اس صفحے کی تشہیر