1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

لفظ راہ نما کا متضاد

چودھری ناصر حسین نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 4, 2020

  1. چودھری ناصر حسین

    چودھری ناصر حسین محفلین

    مراسلے:
    111
    موڈ:
    InLove
    آداب حضرات۔گرامی !
    لفظ" راہ نما" کا متضاد کیا ہوگا ۔۔راہ زن تو لوٹنے والا ہو گیا اس کا متضاد گم راہ کرنے والا ہوگا گم راہ کرنے والے کو کیا کہا جا سکتا ہے۔؟؟براہ۔کرم راہ نمائی فرما دیں ۔۔نوازش ہوگی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    گم راہ یعنی راہ گم کرنے والا!!!
     
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گمراہ کن
     
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    اگر ہر مراسلے میں ایک ایک لفظ بڑھتا رہا تو راستے سے زیادہ طویل یہ لفظ ہوجائے گا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. چودھری ناصر حسین

    چودھری ناصر حسین محفلین

    مراسلے:
    111
    موڈ:
    InLove
    گمراہ تو انسان خود ہوتا ہے وہ جو دوسروں کو گم راہ کرے" گمراہ کرنے والا "اس لفظ کا کوئی مترادف ہو تو بتائیں
     
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    اوپر تابش بھائی نے لکھ تو دیا گمراہ کن۔۔۔
    فارسی میں کُن کے معنی ہیں کرنے والا۔۔۔۔
    یعنی گمراہ کرنے والا!!!
     
    • متفق متفق × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گمراہ کن
     
    • متفق متفق × 1
  8. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    مُضل غیر معرُوف لفظ ہے مگر یِہ اس لفظ کا مُتضاد ہو سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 1
  9. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    گمراہ کُن ویسے عموماً صفت کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ جیسے گمراہ کن عقائد ۔

    اس کا شخصی استعمال کبھی دیکھا نہیں۔
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. چودھری ناصر حسین

    چودھری ناصر حسین محفلین

    مراسلے:
    111
    موڈ:
    InLove
    اس لیے تو مجھے بھی تعجب ہو رہا ہے۔۔
     
  11. چودھری ناصر حسین

    چودھری ناصر حسین محفلین

    مراسلے:
    111
    موڈ:
    InLove
    ابھی تک تسلی بخش جواب نہیں ملا۔۔
     
  12. چودھری ناصر حسین

    چودھری ناصر حسین محفلین

    مراسلے:
    111
    موڈ:
    InLove
    میں ایک مدرس ہوں جواب تسلی بخش درکار ہے متضاد بھی ایسا ہو کہ اس پر ممتحنین بھی ایمان لے آئیں ۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کچھ دلوں پر قفل ہوتا ہے وہ یمان لانے کے نہیں ہوتے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. چودھری ناصر حسین

    چودھری ناصر حسین محفلین

    مراسلے:
    111
    موڈ:
    InLove
    جزاک اللہ محترم ۔۔شاد رہیے۔۔باقی احباب کا بھی شکریہ۔۔
    بہت خوب "مضل" درست ہے لیکن غیر معروف ہے مضمحل اسی سے اخذ کیا گیا ہے کیا ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مضل اور مضمحل کا کوئی تعلق نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. چودھری ناصر حسین

    چودھری ناصر حسین محفلین

    مراسلے:
    111
    موڈ:
    InLove
    ایسے لوگ وہ ہوتے ہیں جو تلاش و جستجو سے عاری ہوتے ہیں ۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. چودھری ناصر حسین

    چودھری ناصر حسین محفلین

    مراسلے:
    111
    موڈ:
    InLove
    شکریہ سر۔۔جزاک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    شکریہ، مگر اِس سے اخذ نہیں کیا گیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,657
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    • پر مزاح پر مزاح × 6

اس صفحے کی تشہیر