لفظوں کا کھیل

الف عین

لائبریرین
واہ ابو کاشان کیا گہر گم شدہ ڈھونڈ کر لائے ہیں۔
نرک تو دوزخ کو کہتے ہیں ہندی سنسکرت میں۔ جنج کا مجھے علم نہیں۔
مزید کچھ الفاظ تو دئے ہوتے یہاں۔
ایک حرف کے اضافے کے ساتھ
شکر
شکور
ویسے ایک اور حرف واؤ بڑھا دو تو شکور صاحب کی بیگم بھی بن جائیں گی۔ شکورن
 
یوں تو ایسے سہ حرفی الفاظ بہت ہیں مثلاً چمّچ، باب، داد وغیرہ

اسی طرح اگر ناک کو الٹیں تو کان اور کان کو الٹیں تو ناک بن جاتا ہے۔

خیر یہ سب اپنی جگہ، ایک مکمل شعر لکھتا ہوں اس صنائع لفظی سے مزین۔ اسے حرفاً حرفاً الٹ کر پڑھئے۔

اشک ہر گاہ رکا خاک رہا گرہ کشا
 

ابو کاشان

محفلین
واہ ابو کاشان کیا گہر گم شدہ ڈھونڈ کر لائے ہیں۔
نرک تو دوزخ کو کہتے ہیں ہندی سنسکرت میں۔ جنج کا مجھے علم نہیں۔
مزید کچھ الفاظ تو دئے ہوتے یہاں۔
ایک حرف کے اضافے کے ساتھ
شکر
شکور
ویسے ایک اور حرف واؤ بڑھا دو تو شکور صاحب کی بیگم بھی بن جائیں گی۔ شکورن

اچھا تو یہ لفظ نرک ہے، میں اس کو نرگ سمجھتا تھا اور سورگ کا مخالف لفظ۔
 

زین

لائبریرین
زینب بہنا کی طرح تین چار دھمکیاں دیں پھر دیکھنا سب آپ سے ڈرنا شروع کردینگے ۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے میں نے اس " سارہ " کو تھوڑا ہی کہا تھا۔ وہ تو میں اردو کے لفظ کے متعلق لکھا تھا۔

ویسے یہ مجھے جاسوس لگنے لگ گئی ہے۔ آئی بھی تو سیدھی اس دھاگے پر۔
 

سارہ خان

محفلین
تمہاری نہ پہنچا دوں ۔۔۔ :tongue:

زینب کی پہنچائی تو وہ زینب تک پہنچ جائیں گے اور پھر ان بے چاروں کے بالوں کی خیر نہیں ہوگی ۔۔۔۔:grin:
 
Top