بھائی اولین ڈکشنری القاموس الوحید کے لنک کام نہیں کر رہے، فائل ناٹ فاونڈ لکھا آ رہا ہے۔
السلام علیکم
بھائی جنہوں نے ڈکشنری تیار کی ہے وہ لنک اپ ڈیٹ کردیں پلیز
لنک ان ویلڈ ہے
قاموس الوحید ٹیکسٹ عربی۔اردو بے بی لون کی ویب سائٹ پر بھی اپلوڈ کر دیں زیادہ لوگ استفادہ کر سکیں گےلغات یہاں موجود ہیں ۔
https://www.mediafire.com/folder/v1rwr166b37lr/Qamoos