امان اللہ خان
محفلین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہعبید بھائی ، السلام علیکم،
اس لنک کو چیک کریں۔ کوئی مفید مشورہ ہو تو دیں۔ علاوہ ازیں گولڈن ڈکشنری والی فائلز اگر آرکائیو پر اپلوڈ کردیں تو بہت اچھا ہو گا۔صحیح بخاری، صحیح مسلم، ابوداود، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ اردو سرچ سوفٹ وئیر
اردو میں حدیث مبارکہ تلاش کیجئیے، بیک وقت تمام کتابوں صحیح بخاری، صحیح مسلم، ابوداود، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ میں حدیث تلاش کیجئیے۔islamicurdubooks.com
پھر دیر نہ کریں اپلوڈ کرنے میں ۔
مکتبہ جبریل کا معاملہ تو بالکل ہی ختم ہو گیا ورنہ وہ بہت بہترین تھا۔
اور ہاں گولڈن ڈکشنری کا کوئی فعال نسخہ انڈرائیڈ والا جس میں پانچ سے زائد لغات شامل کی جا سکیں ؟