لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

screenshot-102.png
محمد وارث بھائی سے پوچھتے ہیں۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
عورتوں کے پھیپھڑے تو یقینی طور پر ہوتے ہیں، اگر نہ ہوتے تو وہ اپنے خاوندوں پر اتنے زور سے کیسے چیخ چلا سکتی تھیں؟

باقی رہا مردوں کا کردار، تو اس بارے میں یقین سے کچھ کہا نہیں جا سکتا، لگتا ہے کہ نہیں ہوتا جیسے کہ اس لطیفے کے خالق مرد کا کردار! :)
 
واہ قبلہ محترم ،
کیا ہی خوب سچی بات کی ہے ، بہت اعلی ۔
سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔
 
عورتوں کے پھیپھڑے تو یقینی طور پر ہوتے ہیں، اگر نہ ہوتے تو وہ اپنے خاوندوں پر اتنے زور سے کیسے چیخ چلا سکتی تھیں؟

باقی رہا مردوں کا کردار، تو اس بارے میں یقین سے کچھ کہا نہیں جا سکتا، لگتا ہے کہ نہیں ہوتا جیسے کہ اس لطیفے کے خالق مرد کا کردار! :)
ہاہاہاہا
 
‏آدمی : میرا پرنٹر کام نہیں‌ کر رہا
ہیلپ لائن : جی کیا مسئلہ پیش ہوا ہے؟
آدمی : ماؤس جام ہو گیا ہے
ہیلپ لائن : ماؤس جام ہونے سے پرنٹر کے کام نہ کرنے کا کیا تعلق میں کچھ سمجھا نہیں
آدمی : یہ تصویر دیکھیں

gplus2099168378.jpg
 
محمد فہد

محفلین
ویسے کافی حد تک وہ ذمے داری پاکستانی ڈراموں اور مارننگ شوز نے سنبھال لی ہے

مارننگ شوز عورتیں مردوں کو گھر سے باہر بھیجنے کے بعد ہی دیکھتی ہیں اور پاکستانی ڈراموں کا تو پھر سر منہ اور The End ہوتا لیکن انڈین ڈرامے تو ہم بچپن سے جوان ہو گئے لیکن ختم ہونے کا نام نہیں لیتے تھے ۔۔۔خاص کر سٹار پلس اور سونی والے ڈرامے
 
Top