السلام علیکم حمزہ کی آئیڈی کھل نہیں رہی ۔۔۔ اور میں مشکل میں کہ میں اپنی آئی ڈی سے لاگ ان ہو کر حمزہ کو آرکیڈ سے لطف اندوز ہونے کا بھر پور موقع دوں ہر وقت اور خود کچھ نہ کروں !!!
شگفتہ مجھے حمزہ کے اکاؤنٹ میں کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا۔ آپ کچھ تفصیل فراہم کریں کہ کیا پرابلم پیش آ رہی ہے۔
نبیل بھائی ، یوزر نیم پاسورڈ غلط داخل کرنے کا میسج آ جاتا ہے اور دوبارہ کوشش کرنے پر بھی یہی ہوتا ہے ۔
شگفتہ میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا مہینہ پہلے ۔ ۔ بار بار لاگان کرنے پر یوزر نیم اؤر پاسورڈ غلط لکھا آجاتا تھا میں گیپ دئیے بغیر ٹرائی کرتی رہی تین بار کرنے پر میرا لاک ہوگیا تھا ، پھر میں نے کئی گھنٹوں کے بعد نئا پاسورڈ لکھا تب جاکر کہیں تھیک ہوا تھا ، آپ بھی کیا معلوم کچھ غلطی سے غلط ڈال رہی ہون ۔ ؟
شگفتہ مجھے حمزہ کے اکاؤنٹ میں کوئی پرابلم نظر نہیں آئی۔ آپ حمزہ کے اکاؤنٹ کا پاسورڈ ری نیو کروا کر دیکھ لیں۔