لاگ ان میں مشکل

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

حمزہ کی آئی‌ڈی کھل نہیں رہی ۔۔۔ اور میں مشکل میں کہ میں اپنی آئی ڈی سے لاگ ان ہو کر حمزہ کو آرکیڈ سے لطف اندوز ہونے کا بھر پور موقع دوں ہر وقت اور خود کچھ نہ کروں !!! :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
شگفتہ مجھے حمزہ کے اکاؤنٹ میں کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا۔ آپ کچھ تفصیل فراہم کریں کہ کیا پرابلم پیش آ رہی ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نبیل بھائی ، یوزر نیم پاسورڈ غلط داخل کرنے کا میسج آ جاتا ہے اور دوبارہ کوشش کرنے پر بھی یہی ہوتا ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
نبیل بھائی ، یوزر نیم پاسورڈ غلط داخل کرنے کا میسج آ جاتا ہے اور دوبارہ کوشش کرنے پر بھی یہی ہوتا ہے ۔




شگفتہ میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا مہینہ پہلے ۔ ۔ بار بار لاگان کرنے پر یوزر نیم اؤر پاسورڈ غلط لکھا آجاتا تھا :( میں گیپ دئیے بغیر ٹرائی کرتی رہی تین بار کرنے پر میرا لاک ہوگیا تھا ، پھر میں نے کئی گھنٹوں کے بعد نئا پاسورڈ لکھا تب جاکر کہیں تھیک ہوا تھا ،
آپ بھی کیا معلوم کچھ غلطی سے غلط ڈال رہی ہون :confused:۔ ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:(

بوچھی اس طرح بھی کر کے دیکھا اور یوزر نیم اور پاسورڈ تو مجھے اور حمزہ دونوں کو اچھی طرح سے یاد ہے ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شگفتہ مجھے حمزہ کے اکاؤنٹ میں کوئی پرابلم نظر نہیں آئی۔ آپ حمزہ کے اکاؤنٹ کا پاسورڈ ری نیو کروا کر دیکھ لیں۔
 
Top