بہت خوب صورت فرخ بھائی، بہت خوب صورت۔۔۔!!!
اب مجھے لگ رہا ہے کہ یہ نظم میری آنکھوں سے گزری ہوئی ہے![]()
بہت اچھی نظم ہے۔ شکریہ جناب!
بہت اچھی نظم ہے۔ شکریہ جناب!
اینی میشن بنانی ہے۔۔۔ اور اتنی مشکل نہیں۔۔۔ تصویریں تو پوسٹ ہوگئی ہیں۔ انہی میں نظم بھی لکھی ہوئی ہے۔۔۔ ایسا کچھ بنادیں جیسے میز پر ایک کتاب رکھی ہو۔ وہ کھلے اور صفحے پلٹتے جائیں اور یہی تصاویر آتی جائیں۔ اپنی آواز میں یہ نظم تو فرخ بھائی پہلے ہی یہاں پوسٹ کرچکے ہیں۔ اس کو دوبارہ صحیح سے ریکارڈ کروایا جاسکتا ہے۔ کیا خیال ہے؟ ایسی اینی میشن زیادہ وقت تو نہیں لے گی۔ 
بہت خوبصورت تصویری نظم ہے۔ بچوں کو بھی بہت پسند آئی ہے۔ بہت بہت شکریہ جناب۔
بہت پیاری نظم ہے۔ السٹریشن بھی اچھی ہے۔ شکریہ سخنور