1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

خرم شہزاد خرم نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 10, 2011

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہیں، ناعمہ اور صندوق کے چکر میں، نہیں ایسا نہیں ہو سکتا۔
     
  2. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وہ کیوں ایسا کیوں نہیں ہو سکتا
     
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,128
    چنداں فکر نہ کریں ان صندوقوں کے ایکسٹرا سیکیور لاک کھولنا صرف ہم ہی جانتے ہیں۔ معاونین کو ان کا حصہ مل جائے گا۔

    ویسے جن جن کو نئے ڈریسیز وغیرہ چاہئیں وہ سارہ بٹیا کو یاد کریں۔ پچھلے سالوں میں انھوں نے کئی محفلین کے ڈریسیز کا انتظام کیا تھا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہا ہا ہا آم اب عام ہوگے ہیں نا اس لیے
     
  5. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تو اس دفعہ کہاں ہیں وہ میں نے بھی ڈریسیز لینے ہیں
     
  6. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,128
    ان کے انٹرنیٹ کو کوئی عارضہ لاحق ہوگا۔ اسی لئے سالگرہ میں نہیں آئیں۔
     
  7. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    کہاں پر سوٹ بانٹے جا رہے ہیں کچھ مجھے بھی بتائیں :grin:

    میں بھی ایک آدھ لے لوں :grin:
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہ اپنے آپ کو سنبھال لے تو بڑی بات ہے، صندوقوں کو کہاں سنبھالتی پھرے گی۔
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پچھلی دفعہ والے آپ نے کب واپس کیے تھے جو اب نئے لینے ہیں۔

    ویسے وہ شادی والی شیروانی کہاں گئی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. علی عامر

    علی عامر محفلین

    مراسلے:
    47
    سالگرہ مبارک ہو۔
     
  11. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,124
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    السلام علیکم
    وہ شیروانی تو اب بہت دور پہنچ چکی ہوگی انہوں نے شبراتی کو دی انہوں نے آگے قدوائی صاحب کو دی اور ان امجد چغتائی لے گئے اس وقت تو میرا خیال مرادے حلوائی کو مکھیاں اڑانے میں مدد دے رہی ہوگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیوں اس پر آپ نے نظر رکھی ہوئی ہے وہ آپ کو پُری نہیں ہے
     
  13. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ارے میری شادی کی شیروانی تھی کوئی ولیمے کا تمبو نہیں تھا
     
  14. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,124
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    السلام علیکم
    تمبو تو کرائے کا ہوگا اسی لئے آپ یہ کہہ رہے ہیں۔
     
  15. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شیروانی اور تمبو میں حجم کا انیس بیس کا ہی فرق ہو گا۔
     

اس صفحے کی تشہیر