چھٹی سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ ششم

چنداں فکر نہ کریں ان صندوقوں کے ایکسٹرا سیکیور لاک کھولنا صرف ہم ہی جانتے ہیں۔ معاونین کو ان کا حصہ مل جائے گا۔

ویسے جن جن کو نئے ڈریسیز وغیرہ چاہئیں وہ سارہ بٹیا کو یاد کریں۔ پچھلے سالوں میں انھوں نے کئی محفلین کے ڈریسیز کا انتظام کیا تھا۔ :)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

تو اس دفعہ کہاں ہیں وہ میں نے بھی ڈریسیز لینے ہیں
 
موجو

لائبریرین
السلام علیکم
وہ شیروانی تو اب بہت دور پہنچ چکی ہوگی انہوں نے شبراتی کو دی انہوں نے آگے قدوائی صاحب کو دی اور ان امجد چغتائی لے گئے اس وقت تو میرا خیال مرادے حلوائی کو مکھیاں اڑانے میں مدد دے رہی ہوگی۔
 
ارے میری شادی کی شیروانی تھی کوئی ولیمے کا تمبو نہیں تھا
 
Top