1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

محب علوی نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 17, 2020

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آج سے تو داستان غدر شروع ہو رہی ہے۔ جبکہ نین بھائی "فسانہ مبتلا از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی (230 صفحات، ابتدا میں دیباچہ مرتب اور آخر میں فرہنگ موجود ہیں، انھیں ٹائپ نہیں کرنا ہے" کے متعلق پوچھ رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    داستان غدر ہی شروع کرنی ہے پہلے مگر اگر نیرنگ اسے علیحدہ سے شروع کرنا چاہ رہے ہیں تو فرہنگ اور دیباچے کے بغیر لکھ لیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اگر کسی کتاب کی ٹائپنگ کے لئے ہم کوئی خدمت کر سکیں تو خوشی ہو گی۔
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ یہاں آئیں

    گلِ یاسمیں ۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 تا 45

    آپ کے لیے یہ پانچ صفحے مختص کیے ہیں۔
    جب تک آپ انہیں ٹائپ کریں، میں آپ کو "لائبریرین" کا عہدہ دلواتا ہوں، تاکہ آپ متعلقہ زمرے میں پوسٹ کر سکیں۔
     
  5. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ باقی تین میں سے کوئی ایک ہمارے لئے مختص کر دی جائے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,986
    موڈ:
    Lurking
    بالکل ہو سکتا ہے ایسا :)
    محمد شعیب بھیا
    محب علوی بھیا
    ہماری بہنا کی برق رفتاری سے فائدہ اٹھائیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  7. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    جی بالکل اٹھا لیجئے فائدہ۔ حاضر ہیں ہم۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آپ شاہد رعنا کتاب ٹائپ کر لیجیے۔

    شاہد رعنا (اسے دبستان دہلی کا امراؤ جان ادا ناول سمجھیں لیکن یہ امراؤ کی اشاعت سے دو برس پہلے ہی شائع ہو چکا تھا، 200 صفحے)
     
    • متفق متفق × 2
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اس کے لئے ہمیں اسکن اور گوگل ڈاکس مہیا کر دیجئے۔ ہم صبح شروع کرتے ہیں ان شا اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,571
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جیتی رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں !!!!
     
    • زبردست زبردست × 1
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,571
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپکی آمد نے اردو محفل کو چار چاند لگا دیے ہیں ہمارے پاس سپیڈو میٹر صرف شمشاد بھیا کے پاس ہے محب علوی بھیا اب ہمارے پاس گُلِ یاسمیں کی صورت میں زنانہ ورژن مل گیا ہے ماشاءاللّہ بہت بہترین رفتار ہے :star2::star2::star2::star2::star2:
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2021
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    عزت افزائی کے لئے شکر گزار ہیں۔ہم ہر ممکن کوشش کرتے رہیں گے کہ بھرپور ساتھ دے سکیں۔ ہمیں اردو سے محبت ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہمارے لئے الگ سے ایک کتاب تیار رکھئے۔۔۔ ایک آدھ دن میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ نے اردو محفل کی لائبریری دیکھی؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    جی دیکھی لیکن بس آنا جانا ہی کیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد شعیب

    محمد شعیب مدیر

    مراسلے:
    2,273
    موڈ:
    Busy
    ضخامت کتنی ہونی چاہیے؟ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اس کا کوئی مسئلہ نہیں ۔

    شاہد رعنا مکمل ہو گئی ہے۔
     
  18. محمد شعیب

    محمد شعیب مدیر

    مراسلے:
    2,273
    موڈ:
    Busy
    سخت لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہم لائبریری کے امور میں حصہ نہیں لے پا رہے ہیں اور عید تک کتابوں کی اشاعت بھی موقوف کر دی ہے۔ لاک ڈاؤن کھلتے ہی ان شاء اللہ تیزی سے پروف دیکھنے ہیں۔
     
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    جی ان شاء اللہ۔
    لیکن ٹائپنگ تو ساتھ ساتھ چلتی رہے گی نا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد شعیب

    محمد شعیب مدیر

    مراسلے:
    2,273
    موڈ:
    Busy
    بہتر۔ بیگمات اودھ کے خطوط ایک نایاب کتاب ہے۔ اس کا پی ڈی ایف نسخہ ہمارے پاس موجود ہے۔ آپ کو کس طرح ارسال کریں؟ :)
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر