لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

محب علوی بھائی کے ایما پر:
محب علوی
 
محب علوی بھائی کے ایما پر:
جناب محب علوی صاحب کے ایما پر دس کتابوں کی فہرست پیش ہے (جن کتابوں کے روابط درج نہیں کیے گئے ہیں، ان کے پی ڈی ایف نسخے ہمارے پاس محفوظ ہیں اور بوقت ٹائپنگ کسی کلاؤڈ پر اپلوڈ کر دیے جائیں گے):
  1. قصص الحمرا (220 صفحات)
  2. بڑبھس از شوکت تھانوی (172 صفحات، ریختہ پر یا آن لائن کہیں موجود نہیں ہے۔ ہم نے ایک کتب خانے سے اس کی اسکیننگ کروالی ہے اور پی ڈی ایف ہمارے پاس موجود ہے)
  3. رشید و زہرہ (44 صفحات)
  4. طلسم نارنج (211 صفحات)
  5. اخوان الشیاطین از مضحک دہلوی (352 صفحات)
  6. بیلہ نواز از فدا علی خنجر لکھنوی (100 صفحات)
  7. یدِ قدرت از مضحک دہلوی (103 صفحات)
  8. خونی شہزادہ از مرزا ہادی رسوا (200 صفحات)
  9. خاں صاحب از ظریف لکھنوی (240 صفحات)
  10. افسانۂ نادر جہاں (لکھنؤ کی بیگماتی زبان کا نمائندہ ناول، 500 صفحات)
 
آخری تدوین:

بہت خوب محمد شعیب ۔ دس کتابوں کی فہرست دے کر آپ نے کافی آسانی کر دی کتابوں کے انتخاب میں۔ ابھی تو دو تین کتابیں زیر تکمیل ہیں اس لیے امید یہی ہے کہ عید کے بعد ان کتابوں پر کام شروع ہو سکے گا۔
جن کتابوں کے پی ڈی ایف آپ کے پاس ہیں، ان میں سے جسے پہلے شروع کرنا ہو وہ گوگل ڈرائیو پر اپلوڈ کرکے لنک شیئر کر لیں گے۔
 
سیما علی

لائبریرین
جناب محب علوی صاحب کے ایما پر دس کتابوں کی فہرست پیش ہے (جن کتابوں کے روابط درج نہیں کیے گئے ہیں، ان کے پی ڈی ایف نسخے ہمارے پاس محفوظ ہیں اور بوقت ٹائپنگ کسی کلاؤڈ پر اپلوڈ کر دیے جائیں گے):
  1. قصص الحمرا (220 صفحات)
  2. بڑبھس از شوکت تھانوی (172 صفحات، ریختہ پر یا آن لائن کہیں موجود نہیں ہے۔ ہم نے ایک کتب خانے سے اس کی اسکیننگ کروالی ہے اور پی ڈی ایف ہمارے پاس موجود ہے)
  3. رشید و زہرہ (44 صفحات)
  4. طلسم نارنج (211 صفحات)
  5. اخوان الشیاطین از مضحک دہلوی (352 صفحات)
  6. بیلہ نواز از فدا علی خنجر لکھنوی (100 صفحات)
  7. یدِ قدرت از مضحک دہلوی (103 صفحات)
  8. خونی شہزادہ از مرزا ہادی رسوا (200 صفحات)
  9. خاں صاحب از ظریف لکھنوی (240 صفحات)
  10. افسانۂ نادر جہاں (لکھنؤ کی بیگماتی زبان کا نمائندہ ناول، 500 صفحات)
ان کتابوں میں سے "رشید و زہرہ" کی ٹائپنگ واٹس ایپ گروپ میں شروع ہو چکی ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ اسے لوڈ شیئرنگ کہہ لیں ۔ راجو انارکلی کا لوڈ پھولوں کا لوڈ کرافٹنگ کا لوڈ گھر کا لوڈ وغیرہ ۔
ایک ننھی سی جان کے لئے اتنے سارے لوڈ۔۔۔ وہ بھی جن کے بارے ابھی آپ لا علم ہیں۔ بس دعا کیجئیے ہماری صحت کے لئے ورنہ ہم سستی کے سارے ریکارڈ توڑ دیں گے۔
ابھی تو ہم سحر بنگال سے نمٹ رہے۔
 
Top