لائبریری ٹیگ گیم : تبصرہ و تجاویز

محب بھیا آئسکریم اور چاکلیٹ کا وعدہ کریں تو میں بھی ہوں

یہاں رشوتیں نہیں بٹ رہی ، انتہائی سنجیدگی سے لائبریری پر کام ہو رہا ہے

ویسے پچھلے کمرے میں گدے کے نیچے ایک کینڈی پڑی ہے جلدی سے لے لو اس سے پہلے کہ عائشہ کی نظر پڑ جائے یا @ ناعمہ لے اڑے۔
 
میں حاضر ہوں۔ پر تھوڑا تھوڑا کام دیجیے گا۔۔۔ :)


ٹھیک ہے دوسرے دھاگے پر رپورٹ کرنا ہے جہاں میں نے عظیم بیگ چغتائی کے افسانے کے بارے میں پوسٹ کیا ہے اور شمشاد نے اس پر تمام تصویری اسکین صفحات کے ربط بھی دیے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لائبریری ٹیم:​
الف عین​
ابن سعید​
خرم شہزاد خرم​
ساجد​
سیدہ شگفتہ​
شمشاد​
عائشہ عزیز​
فاتح​
فہیم​
فرخ منظور​
فرحت کیانی​
مہوش​
میر انیس​
مقدس​
محمد امین​
محمد وارث​
ناعمہ عزیز​
نبیل​
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں بھی اس کھیل میں حصہ لینے کےلئے تیار ہوں۔

مقدس سس پھر ہوجائیے ٹائپنگ اسپیڈ کا مقابلہ


زین بھائی ، کیا آپ نے اپنا نام لائبریری رکنیت کے لیے دے دیا ہے ؟ میں آپ کو ٹیگ کرنے لگی تھی لیکن آپ کا نام نظر نہیں آیا فہرست میں۔
 

زین

لائبریرین
میں نے لائبریری رکنیت کے لئے درخواست نہیں کی ۔ اس لئے کہ شاید میں اس ذمہ داری پر پورا نہ اترسکوں۔البتہ جزوقتی طور پر مدد کرسکتا ہوں۔
 
Top