لائبریری ٹیگ گیم : تبصرہ و تجاویز

سیدہ شگفتہ نے 'اپڈیٹ زون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 10, 2012

  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    السلام علیکم​
    اپگریڈ کے بعد فورم پر سب کو ٹیگ ٹیگ کھیلنا مل گیا ہے اس لیے ایک لائبریری ٹیگ گیم بھی ہونا چاہیے :happy: ۔ یہ پوسٹ اسی سلسلے میں ہے : کرنا یہ ہو گا کہ یہاں اسکین صفحات پوسٹ ہوتے رہیں گے اور تمام لائبریری اراکین کو ٹیگ کیا جائے گا ۔ اور ان صفحات کی ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کی جائے گی گی ۔​
    اس سلسلے کے لیے کچھ قوانین مرتب کیے ہیں تاہم کچھ جگہوں پر دیگر اراکین بہتر آرا و تجاویز پیش کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ سب کو دعوت ہے ۔​
    کل تک ہم ان قوانین کو فائنل کر لیں گے پھر لائبریری ٹیگ گیم کا آغاز ہو گا ۔​
    مجھے جو جو نکات ذہن میں آ رہے ہیں میں یہاں لکھ رہی ہوں آپ کے ذہن میں بھی اس حوالے سے تجویز تو یہاں شامل کرتے جائیں ۔​
    شکریہ​
    ٹیگ کھیل سلسلے کی پہلی کتاب ابن الوقت کی اپڈیٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    کرنا یہ ہو گا کہ یہاں اسکین صفحات پوسٹ ہوتے رہیں گے اور ایک لائبریری رکن کو اس صفحہ کو ٹائپ کرنے کے لیے ٹیگ کر دیا جائے گا ۔ ٹیگ کیے گئے لائبریری رکن اس صفحہ کو ٹائپ کرنے کے بعد لائبریری اراکین میں سے کسی بھی دوسرے نام کو ٹیگ کر دیں گے اگلا صفحہ ٹائپ کرنے کے لیے اور یہ سلسلہ یوں آگے بڑھے گا ۔


    پہلے پانچ صفحات جب ٹائپ ہو جائیں گے تو لائبریری ٹیگ گیم میں پروف ریڈنگ کا مرحلہ شامل کر دیا جائے گا ۔ یعنی جب چھٹے صفحہ کی ٹائپنگ شروع ہو گی اس وقت ایک لائبریری رکن پہلے پانچ صفحات کی پروف ریڈنگ کریں گے ۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  3. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پہلے ٹائپنگ مکمل ہو جائے اور پھر پروف ریڈنگ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  4. ذیشان ابن حیدر

    ذیشان ابن حیدر لائبریرین

    مراسلے:
    292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اور اُس لائبریری رکن کو ایک یا دو دن کا وقت دے دیا جائے گا۔ اگر وہ ان دنوں میں صفحہ ٹائپ نہیں کر سکتا تو معذرت کر دے۔ اس کے بعد دوسرے لائبریری رکن کو موقع دیا جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  5. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    فینٹاسٹک آئیڈیا شگفتہ آپی
    کھیل کا کھیل اور کام کا کام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  6. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    اس دھاگے پر لائبریری اراکین کے علاوہ دیگر اراکین محفل بھی اپنی آراء شامل کر سکتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    شمشاد بھائی ، آپ یہاں لائبریری اراکین کی فہرست شامل کر سکتے ہیں کیا ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    کیا لائبریری کے علاوہ دوسرے ممبرز کو بھی ٹیگ کر سکتے ہیں ٹائپنگ کے لیے
    ایسے ان میں بھی انٹرسٹ پیدا ہو گا ٹائپنگ کرنے کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  9. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت اچھا خیال ہے اور اس سے واقعی کافی دلچسپی بڑھے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  10. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں بھی اس کھیل میں حصہ لینے کےلئے تیار ہوں۔

    مقدس سس پھر ہوجائیے ٹائپنگ اسپیڈ کا مقابلہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  11. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    زین بھیا
    میری ٹائیپنگ اسپیڈ زیادہ اچھی نہیں ہے
    آپ شمشاد بھیا سے مقابلہ کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ اسپیڈ اچھی نہیں :shock:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    میری اسپیڈ کہاں اچھی ہے بھیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    ہاں ایک ایک دن میں 40-50 صفحات لکھ لیتی ہے، زیادہ نہیں۔۔بس س س س س
     
  15. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    توبہ کریں بھیا
    وہ تو شمشاد بھیا لکھتے ہیں
    میں تو مشکل سے دس بارہ لکھ پاتی ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    توبہ کیوں کروں۔۔میں نے کیا کیا ہے :nailbiting:
     
  17. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    شمشاد بھیا کی تعریف میرے کو دے دی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    ہی ہی ہی ہی ہ یہی ہی ہی ہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اچھا دوستوں ، عظیم بیگ چغتائی کے افسانے ٹائپ کرنے کے لیے ایک ٹیم تشکیل دے رہا ہوں۔ جو جو دلچسپی رکھتا ہے فورا رپورٹ کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty

    "دیکھا جائے گا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :tongue:

    عظیم بیگ چغتائی کے نوول کا نام ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر