تعارف قیصرانی کا نیا نام

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو میں جا رہا ہوں نا عنقریب پاکستان کے دورے پر، تقریباً 40 دن کا دورہ ہو گا۔

ہاں مگر آپ تو ہنسی خوشی راضی با راضی پاکستان کے دورے پر جا رہے ہیں نہ ، وہ بھی بتا کر ۔،
میں ایسے دوروں کا زکر کررہی ہوں جو اچانک کسی صدمے سے دوچار ہوکے ، یا کسی اداسی کے بنا پر بندہ اچانک بتائے بغیر بیٹھے بٹھائے کسی دورے پر چل نکلے اور محفل سے گم ہوجائے ،
تب اسیسے دوروے پڑنے والوں کے لئے اک ٹاپک کھولا جائے :p :lol:
 
رضوان

محفلین
قیصرانی صاحب آپ کو کچھ تاخیر ہو گئی ہے ڈیرہ میں مشاعرہ تو تمام ہوچکا۔ آپ کے دورے کی شاید خبر نہیں تھی۔ آپ اور تیلے شاہ کے لیے۔۔۔
http://www.jang.com.pk/jang/may2006-daily/22-05-2006/col7.htm

بوچھی بندہ اداس ہو تو دورے سے پہلے اجازت نامہ حاصل کرے پھر جائے اور اگر اس دوران اداسی دور ہوجائے پھر فائدہ؟؟؟؟؟ دورے کب پڑ جائے یہ کوئی پہلے بتا سکتا ہے؟ :roll:
 
تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:

:p :lol: ہاں نہ ، میں پہلے سے بتا سکتی ہو ں اگر دورے پر جانے والی ، یا والا اسی محفل کے ہوں اور ہنستے کھیلتے اچانک دورے پر چلے جائیں تو ، مجھے الہام ہوجاتا ہے :lol:
اس لئے میں پہلے سے پیشنگوئی کر سکتی ہوں ،
 
تیلے شاہ

واہ رضوان یہ کالم تو میں نے ابھی دیکھا ہے اگر اس میں موجود چند باتیں درست نہیں ہیں
پہلی یہ کے ڈیرہ میں سرائیکی بولی جاتی ہے ناں کے ہندکو
اور دوسری یہ کے پشاور سے ڈیرہ کا فاصلہ تقریباً 300 کلو میٹر ہے جو کہ 120 یا 140 کی سپیڈ میں 3 سے 3:30 گھنٹے میں مکمل ہو جاتا ہے
سڑک بھی بہت اچھی ہے اور ماحول پر فضا ہے مگر ہوشیار راستے میں طالبان بھی آسکتے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
قیصرانی صاحب آپ کو کچھ تاخیر ہو گئی ہے ڈیرہ میں مشاعرہ تو تمام ہوچکا۔ آپ کے دورے کی شاید خبر نہیں تھی۔ آپ اور تیلے شاہ کے لیے۔۔۔
http://www.jang.com.pk/jang/may2006-daily/22-05-2006/col7.htm

بوچھی بندہ اداس ہو تو دورے سے پہلے اجازت نامہ حاصل کرے پھر جائے اور اگر اس دوران اداسی دور ہوجائے پھر فائدہ؟؟؟؟؟ دورے کب پڑ جائے یہ کوئی پہلے بتا سکتا ہے؟ :roll:
میں تو ڈیرہ غازی خان میں‌رہتا تھا، اور یہ خبر ڈیرہ اسماعیل خان کی ہے۔ اب اور کیا کہوں۔ :wink:
بے بی ہاتھی
 
رضوان

محفلین
غازی خان اور اسماعیل خان دونوں بھائی تھے ویسے دونوں میں کتنا فاصلہ ہے؟ ڈیرہ پھلاں دا سہرہ کون سا والا ہے؟ :?
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
رضوان نے کہا:
قیصرانی صاحب آپ کو کچھ تاخیر ہو گئی ہے ڈیرہ میں مشاعرہ تو تمام ہوچکا۔ آپ کے دورے کی شاید خبر نہیں تھی۔ آپ اور تیلے شاہ کے لیے۔۔۔
http://www.jang.com.pk/jang/may2006-daily/22-05-2006/col7.htm

بوچھی بندہ اداس ہو تو دورے سے پہلے اجازت نامہ حاصل کرے پھر جائے اور اگر اس دوران اداسی دور ہوجائے پھر فائدہ؟؟؟؟؟ دورے کب پڑ جائے یہ کوئی پہلے بتا سکتا ہے؟ :roll:

:p :lol: ہاں نہ ، میں پہلے سے بتا سکتی ہو ں اگر دورے پر جانے والی ، یا والا اسی محفل کے ہوں اور ہنستے کھیلتے اچانک دورے پر چلے جائیں تو ، مجھے الہام ہوجاتا ہے :lol:
اس لئے میں پہلے سے پیشنگوئی کر سکتی ہوں ،

کس کی بات کر رہی ہیں؟؟ :?
 
شمشاد

لائبریرین
پھلان دا سہرا مطلب پھولوں کا سہرا کہتے ہیں کیا؟ اور ڈیرہ کا ایک مطلب تو ہوا اٹھنے بیٹھنے کی جگہ اور ایک مطلب بہت زیادہ، اب اس میں کیا صحیح ہے اور کیا نہیں، آپ ہی بتا دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہوا بہت سارے پھولوں کا سہرا، لیکن اس میں اس شہر کو پھولوں سے کس کو تشبیح دی گئی ہے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
رضوان نے کہا:
غازی خان اور اسماعیل خان دونوں بھائی تھے ویسے دونوں میں کتنا فاصلہ ہے؟ ڈیرہ پھلاں دا سہرہ کون سا والا ہے؟ :?

ڈیرہ اسماعیل خان کو ڈیرہ پھلاں دا سہرہ کہتے ہیں
شاہ جی، یہ کیا بات ہوئی۔ :D ڈیرہ غازی خان کو دیرہ پھلاں‌دا سہرا کہتے ہیں۔دیرہ سرائیکی کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بیٹھے کی جگہ۔ پرانے زمانے میں سردار کی بیٹھک کو دیرہ کہا جاتا ہے۔ اب ہر بندے نے اپنی بیٹھک کو دیرہ کہنا شروع کر دیا ہے۔پشتو سے اس کی ابتداء‌نہیں‌ہوئی، کیونکہ غازی خان اور اسماعیل خان دونوں سرائیکی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ اور بقول شاہ جی، ڈیرہ اسماعیل‌خان میں‌پشتو نہیں بلکہ سرائیکی بولی جاتی ہے۔۔۔ :D
بے بی ہاتھی
 
رضوان

محفلین
قیصرانی نے کہا:

قیصرانی کی بات حقیقت سے قریب محسوس ہوتی ہے اب “ڈیرہ نواب“ کا پشتو سے کیا تعلق یہ تو بہاولپور کے قریب ہے۔ ڈیرہ ہندکو، سرائیکی اور پنجابی میں (دیرہ) بیٹھک یا فارم ہاؤس(شہر یا گاؤں سے باہر کھیتوں میں بنے گھر) کو کہتے ہیں۔ شاید پشتو میں بھی انہی معنوں میں استعمال ہوتا ہو۔ پڑاؤ کے لیے بھی ڈیرہ کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ یہ بہرحال لفظ ڈیر یعنی بہت سے مختلف ہے۔ کئی شہر اور گاؤں ڈیرہ کہلاتے ہیں اور اپنے بسانے والے قبیلے کے نام پر مشہور ہیں۔
 
Top