تعارف قیصرانی کا نیا نام

قیصرانی

لائبریرین
بہت شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے اس قابل سمجھا، ورنہ تو میرا خیال تھا میرے اکیلے اداس ہونے کا کسی کو شاید فرق نہ پڑے۔ دوبارہ کہوں گا کہ آپ سچی مچی بڑے بھائی ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اور باجو کو اس نیک ارادے(فرزانہ صاحبہ کی واپسی:)) میں کامیابی دیں۔میرا کیا ہے؟ آپ کی دعا قبول ہونے پر میں بھی یہی سمجھوں گا کہ میری دعا قبول ہوئی :wink:
بے بی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
لیکن پہلے ان سے پوچھنا پڑے گا کہ ان کا فون نمبر آپ کو دوں یا نہ دوں :?:
ہیں؟یہ کیا سوچا آپ نے؟‌میں ایویں ہی خوش تھا کہ آپ خود فون کر کے کہ دیں‌گے۔ یہ تو بات کسی اور رنگ میں ڈال دی۔
بے بی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
لیکن پہلے ان سے پوچھنا پڑے گا کہ ان کا فون نمبر آپ کو دوں یا نہ دوں :?:

جناب ، وہ اپنے گھر بار کی ہیں ، اور میرا نیہں خیال انکا نمبر دیا جائے اور اگر دیا جائے تو ضروری نیہں کہ بات ہو سکے ۔
ہاں اگر فرزانہ خود دیں تو وہ الگ بات بنتی ہے ،
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
جُگ جُگ جئیں‌شمشاد بھائی۔ بہت بہت شکریہ۔ جلدی جلدی پلیز
بے بی ہاتھی

قیصرانی ، میری بات ہوئی ہے ابھی فرزانہ سے ، میں نے انکو تفصیل سے آپکا پیغام دیا ہے کہ قیصرانی اداس ہورہے ہیں اور کہہ رہے کہ جلدی سے آجائیے ،
فرزانہ کا کہنا ہے کہ میں بہت مصروف ہوں ، دوسری وجہ یہ کہ انکے کمپیوٹر میں پھر سے وائرس آچکا ہے ، جیسے ہی کمپیوٹر ٹھیک ہوا ، اور فرزانہ کو وقت ملا آجایں گی ،
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

جی باجو، میں نے بھی یہی کہا تھا کہ شاید وہ خود بات کر کے بتا دیں گے۔ مگر شاید انہوں نے بات پر توجہ نہیں دی اور بات دوسرے رنگ میں‌چل دی۔
بے بی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جُگ جُگ جئیں‌شمشاد بھائی۔ بہت بہت شکریہ۔ جلدی جلدی پلیز
بے بی ہاتھی

قیصرانی ، میری بات ہوئی ہے ابھی فرزانہ سے ، میں نے انکو تفصیل سے آپکا پیغام دیا ہے کہ قیصرانی اداس ہورہے ہیں اور کہہ رہے کہ جلدی سے آجائیے ،
فرزانہ کا کہنا ہے کہ میں بہت مصروف ہوں ، دوسری وجہ یہ کہ انکے کمپیوٹر میں پھر سے وائرس آچکا ہے ، جیسے ہی کمپیوٹر ٹھیک ہوا ، اور فرزانہ کو وقت ملا آجایں گی ،
بہت بہت شکریہ باجو۔ آپ بہت اچھی ہیں۔ خوش رہیں۔
بے بی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
ہیں پھر سے وائرس آ گیا، لگتا ہے یہ وائرس فرزانہ کا ہی دیوانہ ہے۔
جو ان ہی کے پی سی میں آتا ہے۔ اگر یہ پرانے والا ہے تو پھر اس کے بعد ماورا کے پی سی کی باری ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لیکن پہلے ان سے پوچھنا پڑے گا کہ ان کا فون نمبر آپ کو دوں یا نہ دوں :?:

جناب ، وہ اپنے گھر بار کی ہیں ، اور میرا نیہں خیال انکا نمبر دیا جائے اور اگر دیا جائے تو ضروری نیہں کہ بات ہو سکے ۔
ہاں اگر فرزانہ خود دیں تو وہ الگ بات بنتی ہے ،

باجو آپ کیا خیال کرتی ہیں کہ میں کسی کو بھی کسی کا نمبر دے دوں گا :cry:
 
نیہں خیال تو نیہں تھا ، پر جس انداز ، ترنگ میں آپ کہہ رہے تھے مجھے لگا :p ،
ویسے بھی فرزانہ اپنے گھربار ، کی اک بہت ذمے دارانہ قسم کی خاتون ِ خانہ ہیں ، گھر کے ساتھ ساتھ اور بہت سے کام کرتیں ہیں ، ہماری ، آپ ، ماورہ جیسی ویلی‘ تھوڑی ہیں کہ سارا وقت نیٹ پر ہی گزار دیں ، ؟
وہ تو رات انکے پاس کچھ وقت نکلتا ہے تو آجاتیں ہیں ہم سب دوستوں کے درمیاں ،
آج بھی جب میں نے فون کیا انکے مہمان آرہے تھے کافی برتنوں کا شوروغل سنائی دے رہا تھا مجھے ، :)
بہر حال جب انکا کمپیوٹر ٹھیک ہوا ، اور وقت ہوا تو آجایں گیں ،
 
شمشاد

لائبریرین
باجو میں بھی ان کی طرح “ ویلا “ تھوڑا ہی ہوتا ہوں۔ بہت مصروف آدمی ہوں میں بھی۔

ہاں ماورا کی بات نہیں کرتا، کہ وہ تو بالکل “ ویلی “ ہوتی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
میں ویلی۔۔۔۔ :shock: :roll:

شمشاد بھائی، میں نیٹ پر ہوتی ہوں اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں ویلی ہوتی ہوں۔ یہاں بھی میرے ہزار کام ہوتے ہیں۔ اس لیے ساتھ ساتھ میں یہاں بھی گپیں لگاتی رہتی ہوں۔ :?
 
شمشاد

لائبریرین
او ہو بہت کام کرتی ہے بھئی ہماری ماورا، ہم تو ایسے ہی سمجھ رہے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بہت شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے اس قابل سمجھا، ورنہ تو میرا خیال تھا میرے اکیلے اداس ہونے کا کسی کو شاید فرق نہ پڑے۔ دوبارہ کہوں گا کہ آپ سچی مچی بڑے بھائی ہیں۔ اللہ پاک آپ کو اور باجو کو اس نیک ارادے(فرزانہ صاحبہ کی واپسی:)) میں کامیابی دیں۔میرا کیا ہے؟ آپ کی دعا قبول ہونے پر میں بھی یہی سمجھوں گا کہ میری دعا قبول ہوئی :wink:
بے بی ہاتھی

:p اب آپکو واپس لانے میں کیا کیا جائے ؟ :lol:
دعا سے کام چلا لیں کیا ؟ یا پھر اب ہم بھی کسی سے سفارش کروانے کا دم بھریں ، یا اب آپکی گمشدگی کا اعلان کا اک نئا ٹاپک کھولا جائے ؟ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
فکر نہ کریں باجو بس اب آتے ہی ہوں گے قیصرانی، امید ہے آج زاویہ 2 کے جو باب ان کے ذمہ تھے ختم ہو جائیں گے۔
 
ماوراء

محفلین
انھیں خوب یاد کریں۔ وہ یہی دیکھنا چاہ رہے ہوں گے کہ کون مجھے کتنا یاد کرتا ہے۔ جیسے فرزانہ سسٹر کو یاد کیا گیا ہے۔ :p :lol:
 
Top