قیامت کے دن نجات پانے والا کون ہوگا ؟

محمد وارث

لائبریرین
عبدالقدیر صاحب، مجھے ابھی ابھی آپ کی پہلی ویڈیو دیکھنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔

چونکہ آپ نے کہیں فرمایا تھا کہ آپ یو ٹیوب پر کام کر کے کچھ رقم حاصل کرنا چاہتےہیں سو اس سلسلےمیں کچھ برادرانہ گزارشات عرض کرنا چاہوں گا کہ بزنس بزنس ہوتا ہے۔ :)

آپ کی اس ویڈیو میں مارکیٹنگ کے لحاظ سے خامیاں ہی خامیاں ہیں:

- موضوع کے لحاظ سے آپ کا "کمپیٹیشن" بہت تگڑا ہے۔ اس موضوع یعنی مذہب پر بلا مبالغہ لاکھوں ویڈیوز ہونگی اور ایک سے بڑھ کر ایک۔ آپ نے کام ہی مائنس سے شروع کیا ہے۔
-ویڈیو کی ریکارڈنگ کوالٹی انتہائی بری ہے۔ یہ شروع ہی سے گاہک کو بد ظن کر دے گی۔
-آپ کےلکھے ہوئے ٹیکسٹ میں املا کی غلطیاں ہیں جو عام نظر میں آ جاتی ہیں۔ یہ پراڈکٹ کے لیے زہرِ قاتل ہے۔
۔آپ نے لکھا ہوا ٹیکسٹ پڑھنے میں کافی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا ہے، یہ چیز گاہک کو باور کرا دے گی کہ آپ نوآموز اور نووارد اور نو مشق ہیں۔
-آپ نے جو حدیث پڑھی اس کے حوالے میں لکھا، "احمد ترمذی"۔ یہ حدیث کی کوئی کتاب نہیں ہے۔ ترمذی شریف کے لیے صرف "ترمذی" یا "جامع ترمذی" لکھا جاتا ہے۔ جہاں دیدہ گاہک فی الفور بدظن ہو جائے گا۔
-آپ نے پوری ویڈیو میں کوئی نئی یا اچھوتی بات نہیں بتائی۔ جو بات بتائی وہ بچہ بچہ جانتا ہے۔ ایسی ویڈیو دیکھ کر کوئی بھی گاہک یہ فیصلہ کر لے گا کہ بس "ایویں" ہی ہے۔ سبسکرائب نہیں کرے گا۔

امید ہے یہ باتیں آپ کو مضحکہ خیز نہیں لگیں گی۔ ان کی ہمت یوں بھی کر لی کہ آپ نے میری پروفائل پر پوچھا تھا، تب نہ وقت تھا نہ دماغ، آج "ہفتہ شریف" کی رات ہے سو خو ش رہیں میں تو ہوں ہی۔ :)
 
بس بھائی مجھے آپ کی سجیشن بہت اچھی لگی ہیں مجھے بھی احساس ہے کہ میری ویڈیوز میں کافی غلطیاں ہیں بس شوق ہے اتنا جو مجھے سکون نہیں لینے دیتا ایسا لگتا ہے جیسے کوئی بول رہا ہو کہ تمہیں کچھ کرنا چاھئیے کچھ بننا چاھئیے یہ زندگی انمول ہے دوبارہ کچھ نہیں ملے گا جو وقت چلا گیا وہ ہاتھ نہیں آئے گا اس فورم پر آنے سے میں نے اپنی ویڈیوز کافی ساری ڈیلیٹ کردی ہیں آپ لوگوں کے مشورے سے ہی کام کرونگا بس میرے لئے دعا کریں اللہ کا کرم ہے پیسوں کی کوئی ٹینشن نہیں ہے بس کچھ کرکے دیکھانا چاہتا ہوں ۔
 
عبدالقدیر صاحب، مجھے ابھی ابھی آپ کی پہلی ویڈیو دیکھنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔

چونکہ آپ نے کہیں فرمایا تھا کہ آپ یو ٹیوب پر کام کر کے کچھ رقم حاصل کرنا چاہتےہیں سو اس سلسلےمیں کچھ برادرانہ گزارشات عرض کرنا چاہوں گا کہ بزنس بزنس ہوتا ہے۔ :)

آپ کی اس ویڈیو میں مارکیٹنگ کے لحاظ سے خامیاں ہی خامیاں ہیں:

- موضوع کے لحاظ سے آپ کا "کمپیٹیشن" بہت تگڑا ہے۔ اس موضوع یعنی مذہب پر بلا مبالغہ لاکھوں ویڈیوز ہونگی اور ایک سے بڑھ کر ایک۔ آپ نے کام ہی مائنس سے شروع کیا ہے۔
-ویڈیو کی ریکارڈنگ کوالٹی انتہائی بری ہے۔ یہ شروع ہی سے گاہک کو بد ظن کر دے گی۔
-آپ کےلکھے ہوئے ٹیکسٹ میں املا کی غلطیاں ہیں جو عام نظر میں آ جاتی ہیں۔ یہ پراڈکٹ کے لیے زہرِ قاتل ہے۔
۔آپ نے لکھا ہوا ٹیکسٹ پڑھنے میں کافی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا ہے، یہ چیز گاہک کو باور کرا دے گی کہ آپ نوآموز اور نووارد اور نو مشق ہیں۔
-آپ نے جو حدیث پڑھی اس کے حوالے میں لکھا، "احمد ترمذی"۔ یہ حدیث کی کوئی کتاب نہیں ہے۔ ترمذی شریف کے لیے صرف "ترمذی" یا "جامع ترمذی" لکھا جاتا ہے۔ جہاں دیدہ گاہک فی الفور بدظن ہو جائے گا۔
-آپ نے پوری ویڈیو میں کوئی نئی یا اچھوتی بات نہیں بتائی۔ جو بات بتائی وہ بچہ بچہ جانتا ہے۔ ایسی ویڈیو دیکھ کر کوئی بھی گاہک یہ فیصلہ کر لے گا کہ بس "ایویں" ہی ہے۔ سبسکرائب نہیں کرے گا۔

امید ہے یہ باتیں آپ کو مضحکہ خیز نہیں لگیں گی۔ ان کی ہمت یوں بھی کر لی کہ آپ نے میری پروفائل پر پوچھا تھا، تب نہ وقت تھا نہ دماغ، آج "ہفتہ شریف" کی رات ہے سو خو ش رہیں میں تو ہوں ہی۔ :)
محمد وارث صاحب اگر آپ کے قیمتی وقت میں سے تھوڑا وقت اگر ملے تو میری نئی آنے والی ویڈیو آج اتوار ۴ بجے نشر ہونگیں وہ دیکھئیے گا کافی بہتری آرہی ہے ۔
 
Top