ققلشت، مستوج اور مالم جبہ

یاز

محفلین
وقت کم اور مقابلہ سخت ہونے کی وجہ چترال شہر کی کوئی خاص تصویر نہیں بنائی۔ اور بگٹنٹ آگے کو چل دیئے۔ مقصد ایک ہی تھا کہ ققلشٹ میڈوز تک گولڈن ہاورز میں پہنچا جا سکے۔ چترال سے آگے سڑک بھی تقریباََ ندارد۔ اوپر سے چند دن قبل کی بارشوں کے باعث جگہ جگہ سلائیڈز اور بولڈرز۔
IMG-2378.jpg
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین

ققلشت، مستوج اور مالم جبہ​

عنوان پڑھ کر گمان گزرا کہ اس لڑی میں آپ نے کچھ قلیل الاستعمال بحروں پر عروضی گفتگو فرمائی ہے لیکن وائے یہ تو علاقوں کے نام نکلے۔
دیتے ہیں دھوکا یہ ۔۔۔۔۔۔
 

یاز

محفلین
اور پھر ققلشٹ کی طرف جانے والے راستے پہ مڑ گئے۔ کچھ چڑھائی تو ہے، لیکن یہ سڑک کافی بہتر حالت میں تھی۔
IMG-2406.jpg
 
Top