اونچائی کیا ہے؟ برف بہت جلد پگھل جاتی ہےاہم بات یہاں جانے کا ٹائم فریم ہے۔ دیوسائی کے برعکس یہاں پانی کا مستقل ذریعہ کوئی نہیں ہے، نہ ہی زیادہ بارش ہوتی ہے۔ لہذٰا یہاں پانی صرف اسی موسم میں دستیاب ہوتا ہے جب برف پگھلتی ہے، یعنی مارچ اپریل۔ اسی وجہ سے یہاں سبزہ اپریل سے اوائل مئی تک اپنے جوبن پہ ہوتا ہے۔ اس کے بعد سب کچھ سوکھنے لگتا ہے ۔ اسی وجہ سے وسط اپریل میں ہی یہاں ققلشٹ میلہ لگتا ہے۔