ماہی بٹیا رانی، زیر نظر لڑی ہی وہ علیحدہ کردہ لڑی ہے۔ در اصل یہ تحریر "بے پر کی" عنوان کے تحت موجود ایک لڑی میں کئی ننھی ننھی قصطوں میں شائع کی گئی تھی۔ پھر ان تمام قسطوں کو یکجا کر کے علیحدہ کر دیا گیا تاکہ زیادہ نمایاں ہو سکے۔ :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین

جی ٹهیک :)
 
راشد اشرف

محفلین
فلک شیر
ہند سے ظہیر صاحب:

جناب راشد صاحب
واقعی لاجواب چیز ہے پتہ نہیں یہ حضرت کہاں چھپے بیٹھے تھے بہت عمدہ لکھا ہے ۔
فلک شیرصاحب سے گزارش ہے کہ وہ مزید لکھیں اگر نہیں لکھیں گے تو ہم پر ظلم کریں گے ۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔

اس تحریر سے از حد محظوظ ہوا
جزاک اللہ خیر
والسلام
آپ کا
ظہیر دانش عمری
 
شمشاد

لائبریرین
جیتے رہیں فلک شیر بھائی اور لکھتے رہیں۔

لاجواب چیز لکھی ہے۔ پرانے درویش اور محاصر جدید، کیا بات ہے۔
 
منصور مکرم

محفلین
فلک شیر بھائی یقین مانئے جب تک پورا پڑھ کر ختم نہ کیا ، قرار نہیں آیا ۔
آخر کو کسی زمانے میں ہمارے ساتھ بھی یہ سابقہ لگا تھا ، لیکن اس جیسا نہیں ،جو یہاں ذکر ہے۔
 
فلک شیر

محفلین
فلک شیر بھائی یقین مانئے جب تک پورا پڑھ کر ختم نہ کیا ، قرار نہیں آیا ۔
آخر کو کسی زمانے میں ہمارے ساتھ بھی یہ سابقہ لگا تھا ، لیکن اس جیسا نہیں ،جو یہاں ذکر ہے۔
آپ کی محبت ہے منصور بھائی.............:)
آپ کے والا شاید "درویش خراسانی "تھا؟
 
Top