قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

سید عمران

محفلین
چلیں جی یہ تو وہ ہی آکر بتائینگی مگر آپ کی اطلاع کے لیے بتادوں بمعہ ایک عدد بہت بہت شکریہ کے ساتھ :rose:۔۔۔یہ پانچہزاروی مراسلہ آپ کے نام۔۔۔ :cool:
ارے واہ زبردست۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو ہمیں۔۔۔
ویسے تو ہم بہتوں کی نیّا پار لگا چکے ہیں ۔۔۔
پر تازہ تازہ کا مزا ہی کچھ اور ہے!!!
:applause::applause::applause:
 
صابرہ امین

لائبریرین
یہ گناہ کرنے کی ہمت ہم کبھی نہ کرسکے!!!
اچھا تو ہم بتاتے ہیں کہ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ہم گرمیوں کی چھٹیاں گزارے تاشقند جا رہے تھے۔ ہمیں جہاز کا ٹکٹ سستا نہیں بلکہ کافی مہنگا ملا کہ پہلے سے بکنک نہیں کرائی تھی اور ایک ہی فلائیٹ لاہور سے تاشقند جاتی تھی۔ تو ہمیں پہلے لاہور جانا پڑا اور پھر تاشقند۔ وہاں پر ہم نے اپنے گائڈ کے ساتھ جا کر مشہور و معروف پلاؤ کھایا جو پشاور سمیت تمام سینٹرل ایشیا میں بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ سرخی مائل براؤن موٹے نان بھی کھائے جاتے ہیں۔ پلاؤ میں گائے کا گوشت، گھوڑے کے کوشت کے ساسیجز اور کوئل کے انڈے بھی ہوتے ہیں۔ اوپر سے کدوکش کی ہوئی میٹھی گاجریں بھی۔ وہاں سے ہم بلٹ ٹرین کے ذریعے سمرقند اور بخارا گئے اور یہی پلاؤ وہاں بھی کھایا جاتا ہے۔ باقی باتیں اگر کچھ سفرنامہ لکھا تو بتائیں گے۔
ہم نے آپ کی وائڈ بال پر چھکا لگا ہی دیا۔
کہیے جواب آں غزل پسند آئی؟؟ :laugh: :laugh: :laugh:
 
ہم نے آپ کی وائڈ بال پر چھک لگا ہی دیا۔
کہیے جواب آں غزل پسند آئی؟؟ :laugh: :laugh: :laugh:
اب تو آپ پر یہ والا سفرنامہ لکھنا فرض واجب ہوگیا۔۔۔
کہیں تھوڑا تھوڑا کرکے لکھیں۔۔۔
پھر اچانک سارے کا سارا یہاں پوسٹ کردیں!!!
 
Top