قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

صابرہ امین

لائبریرین
بھائی
ان کی حالت تشویش ناک ہوتی جارہی ہے۔۔۔
کیا کرنا چاہیے؟؟؟
یا اللہ خیر عمران بھائی آپ سنبھالیں میں پانی لے کر آتا ہوں ۔۔
صابرہ صاحبہ کو آپ کو مدعو کرنے میں قطعاً کوئی دلچسپی نہیں!!!
چشم ما روشن دل ماشاد ۔ ۔ ہم تو رہتے ہی فوڈ اسٹریٹ پر ہیں ۔ آئیے اور جو دل چاہے تناول فرمائیے ۔ ۔

اپنی جیب دیکھ کر ۔ ۔:LOL::LOL::lol:
 

صابرہ امین

لائبریرین
ہم بھی چین گئے۔۔۔
وہاں چاول پہ جو جو کچھ ڈالا گیا وہ بتادیں تو طبیعت متلادیں۔۔۔
کہیں تو بتادیں؟؟؟
:chatterbox::chatterbox::chatterbox:

مذاق ہی مذاق میں!!!
جی جی لکھئے ۔ ۔ لوگوں کو مستفید کیجیے ۔ ۔ :thumbsup::thumbsup::thumbsup:
شائد جواباً ہم بھی آذر بائی جان کا احوال لکھ ماریں ۔ ۔
 

سید عمران

محفلین
چشم ما روشن دل ماشاد ۔ ۔ ہم تو رہتے ہی فوڈ اسٹریٹ پر ہیں ۔ آئیے اور جو دل چاہے تناول فرمائیے ۔ ۔
ایسی فوڈ اسٹریٹ پہ رہنے کا کیا فائدہ ہوا۔۔۔
جہاں سے دہقاں کو میسر ہو پیزا نہ برگر۔۔۔
آگ لگادیں ایسی فوڈ اسٹریٹ کو جو حق میزبانی ادا کرنے سے قاصر ہو!!!
 

سیما علی

لائبریرین
وہاں ایک دن ایک رات رُکے۔ دن میں گھر والوں کے لیے شاپنگ کی۔ بولے تو لیڈیز سوٹ۔ یہ سوٹ اتنے اچھے تھے کہ ہم دوباہ رسا تڑا کر گھر سے بھاگنا چاہیں تو بتانے کے لیے محض یہی بہانہ کافی ہوگا کہ واپسی پہ آپ کے لیے سوٹ لیتے آئیں؟
خیال رہے ان سوٹوں کی آڑ میں ہمیں کچھ Mysterious
خوشبو آرہی ہے۔۔۔۔🤓🤓🤓🤓
 
Top