مقدس
لائبریرین
کوئی نہیں عارف بھیا۔۔۔ آپ یہ چھیڑ خانی سب سے کرتے ہو اور فاتح بھیا کا یہ پیار صرف میرا ہےیہ محض چھیڑ چھاڑ کا ایک طریقہ ہے۔ جیسے ہماری پر مزح کی ریٹنگز
اور ان کو پتا ہے کہ میں شئیرینگ پسند نہیں کرتی

کوئی نہیں عارف بھیا۔۔۔ آپ یہ چھیڑ خانی سب سے کرتے ہو اور فاتح بھیا کا یہ پیار صرف میرا ہےیہ محض چھیڑ چھاڑ کا ایک طریقہ ہے۔ جیسے ہماری پر مزح کی ریٹنگز
اور ان کو پتا ہے کہ میں شئیرینگ پسند نہیں کرتی

جی بالکل۔ ناظمین کو چھوڑ کر باقی سب سے۔کوئی نہیں عارف بھیا۔۔۔ آپ یہ چھیڑ خانی سب سے کرتے ہو
یعنی کہ آپ پنگا بھی دیکھ بھال کر کرتے ہیں بھیاجی بالکل۔ ناظمین کو چھوڑ کر باقی سب سے۔

انکل جانی آپ سب کی صحبت کا کچھ تو اثر ہونا ہی تھااچھی نثری نظم ہے ماشاء اللہ، تو خیر سے حمیرا بھی شاعرہ ہو گئیں؟