قصور وار میں بھی نہیں

فاتح

لائبریرین
ان کی اپنی عادت بھی تو یہ ہے کہ جو مراسلہ پسند آئے اسے مزاحیہ کی ریٹنگ سے نوازتے ہیں اور باقیوں کے لتے لیتے ہیں۔
خلیل بھائی، میں نے کبھی کسی مضحکہ خیز یا غیر متفق ریٹنگ پر غم کا اظہار نہیں کیا اور نہ ہی کبھی انھیں خاطر میں لاتا ہوں کیوں کہ میرے لیے ان کی اہمیت صفر ہے۔ :)
 
arifkarim

معطل
خلیل بھائی، میں نے کبھی کسی مضحکہ خیز یا غیر متفق ریٹنگ پر غم کا اظہار نہیں کیا اور نہ ہی کبھی انھیں خاطر میں لایاتا ہوں کیوں کہ میرے لیے ان کی اہمیت صفر ہے۔ :)
صفر کیوں ہے؟ کم از کم ایک بٹن کو دبانے جتنی اہمیت تو ہونی چاہئے۔
 
فاتح

لائبریرین
جی بھائیوں کو حق حاصل ہے بہنوں کی کھنچائی کرنے کا یہ تو محبت کا ایک انداز ہے
نہیں حمیرا۔۔۔ یہ کھچائی نہیں ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ جب میں مقدس کو "غیر متفق" کی ریٹنگ دیتا ہوں تو اس کا مطلب غیر متفق ہوتاہی نہیں اس لیے یہ کھچائی میں شمار نہیں ہوتا۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ اپنے کسی پیارے کو محبت سے "پاگل" کہتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہوتا کہ آپ اس کے ذہنی توازن بگڑنے کی تصدیق کر رہے ہیں :laughing:
 
یہ محض چھیڑ چھاڑ کا ایک طریقہ ہے۔ جیسے ہماری پر مزح کی ریٹنگز
 
مقدس

لائبریرین
نہیں حمیرا۔۔۔ یہ کھچائی نہیں ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ جب میں مقدس کو "غیر متفق" کی ریٹنگ دیتا ہوں تو اس کا مطلب غیر متفق ہوتاہی نہیں اس لیے یہ کھچائی میں شمار نہیں ہوتا۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ اپنے کسی پیارے کو محبت سے "پاگل" کہتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہوتا کہ آپ اس کے ذہنی توازن بگڑنے کی تصدیق کر رہے ہیں :laughing:
ہاؤ سوئیٹ۔۔۔۔
 
Top