قسم قسم کے جانور کا گوشت

شمشاد

لائبریرین
اور میں نے گائے بھینس بکری اور دنبے کے علاوہ کسی قسم کا گوشت نہیں کھایا ۔ قریبآ سترہ سال کی عمر تک تو دنبے اور بکرے وغیرہ کا گوشت بھی نہیں کھاتا تھا ۔
پائے۔ کلیجی وغیرہ تو شاید ہی زندگی میں کبھی کھائی ہو

بچہ پھر تم نے کھایا ہی کیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو جو بھی کبھی کھایا، پہلی دفعہ تو وہ بھی تو نئی تھیں تو جیسے ان کو کھا لیا ایسے ہی باقی بھی کھا لو، پھر وہ بھی پرانی ہو جائیں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر تو آپ ضب کی بات کر رہے ہیں تو عربی تو بہت شوق سے کھاتے ہیں، مجھےویسے کبھی اس کا گوشت ملا نہیں۔
بلکہ میرے ایک دوست نے بتایا تھا کہ ہم لوگ صحرا میں اس کا شکار کر کے اس کی دم توڑ لیتے ہیں اور ضب کو چھوڑ دیتے ہیں۔
طالوت (ظہیر) بھائی نے ایک دھاگے میں اس کی بریانی کھلائی تھی۔
 

فاتح

لائبریرین
  • بکرا
  • بھیڑ
  • دنبہ
  • ہرن
  • خرگوش

  • گائے
  • بھینس
  • اُونٹ

  • چڑیا
  • تیتر
  • کالا تیتر
  • تلیر
  • فاختہ
  • بٹیر
  • کبوتر
  • ٹرکی
  • مرغ
  • بطخ
  • مرغابی
  • مور
  • شتر مرغ (ایک مرتبہ)

  • مچھلی
  • جھینگا
  • کیکڑا (فرائڈ کیکڑا کم کھایا ہے لیکن کیکڑے کا سوپ بہت پیا ہے کہ یہ میرا پسندیدہ ترین سوپ ہے)

  • ٹڈی
 

سارہ خان

محفلین
فاتح بھائی سے ٹڈی کا سن کر مین نے بھی یہی سوال کیا تھا :-P جواب میں یہ دو تصویریں ملیں ۔۔۔
tjlocust2.jpg
s_03.jpg


اللہ جانے کیسے کھا لیتے ہیں لوگ ایسی چیزیں توبہ۔۔۔:sick:
 

مقدس

لائبریرین
یہ کیسے کھاتے ہیں
میں تو ابھی زیک بھیا کی لسٹ دیکھ کر شاک میں تھی اور اب یہ بھی
یکییی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فاتح بھائی سے ٹڈی کا سن کر مین نے بھی یہی سوال کیا تھا :-P جواب میں یہ دو تصویریں ملیں ۔۔۔
tjlocust2.jpg
s_03.jpg


اللہ جانے کیسے کھا لیتے ہیں لوگ ایسی چیزیں توبہ۔۔۔:sick:


یہ لیں مقدس تصویر بھی لگا دی سارہ نے ۔ اگر اسی کو ٹڈی کہتے ہیں تو اسے میں دیکھا ہوا ہے ۔ بلکہ مجھے اسے دیکھ کے ایک اور بہت عجیب چیز یاد آ گئی ہے ابھی ۔
 
Top