قسم قسم کے جانور کا گوشت

ابو یاسر

محفلین
بچپن میں ایک بہت عجیب الخلقت چیز دیکھی تھی اس کا نام نہیں معلوم ، اگر اس کا نام معلوم ہوا یا تصویر ملی تو لکھوں گی ۔
اس طرح تو ہم نے بھی کئی چیزیں دیکھی تھی مگر ۔۔۔
اس کا نام نہیں معلوم ، اگر اس کا نام معلوم ہوا یا تصویر ملی تو
لکھونگا :)
 

محمد وارث

لائبریرین
شارک کو غالباً فاختہ بھی کہتے ہیں۔

اور شمشاد بھائی یہ شارک یا تلیر، لالڑی کے جیسے ہوتی ہے، اب لالڑی کو اللہ جانے کیا کہتے ہیں، لالڑی کی چونچ ہلکے زرد رنگ کی ہوتی ہے جبکہ اسکی چونچ بہت گہرے زرد رنگ ہوتی ہے، اور یہی واحد نشانی شاید انکی پہچان کرواتی ہے۔ یہی سنا ہے کہ لالڑی حرام جبکہ تلیر یا شارک حلال ہے، ماہر شکاری بہت دور سے ہی ان دونوں کی پہچان کر لیتے ہیں، ویسے بھی تلیر بہت کمیاب ہے جبکہ لالڑی کوؤں کی طرح عام ملتی ہے، بچی جو رہتی ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
کیا ہی زبردست آئسکریم ہو کہ اس کے اوپر کینڈیز کی جگہ ڈھیر سارے سُرخ رنگ کے lady bird لگے ہوں۔
 
Top