تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 62: 2016

فرحت کیانی

لائبریرین
میرا اپنا فون اور کیمرہ دونوں ہی میرے پاس نہیں ہیں سو بہت دنوں سے اکا دکا تصویریں بنائی ہیں۔ چند دن پہلے جی ٹی روڈ پر۔
20161216_072540.jpg
 

زیک

مسافر
جس نے 2016 میں ایک بھی تصویر کھینچی ہے نوٹ کریں کہ آج اسے پوسٹ کرنے کا یہاں آخری دن ہے
 

زیک

مسافر
کیا خیال ہے اس قسط کے لئے کوئی مقابلہ نہ رکھ لیا جائے؟ مثال کے طور پر جس تصویر کو سب سے زیادہ ریٹنگ ملے اسے محفل کی فوٹو آف دا ائیر قرار دیا جائے۔
اور یوں یہ تصویر بہترین قرار پائی:
سیف الملوک جھیل
ستمبر 2016
14650089_10155314047936978_2749556700358759358_n.jpg
 
Top