تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 61: روشنی

اے خان

محفلین
 

arifkarim

معطل
لگتا ہے کہ لوگوں نے تصاویر کھینچنا چھوڑ دی ہیں. کم لوگوں کا ریسپانس ہے تھیم پر.
پچھلے کئی تھیم ایسے ہی گزرے ہیں۔ لگتا ہے کچھ بریک لینی پڑے گی
موقع محل کے حساب سے تھیم رکھیں۔ جیسے آجکل سخت سردی ہے تو برف وغیرہ یا جہاں برف نہیں پڑھتی انکے لئے کوئی تھیم بنا لیں۔
 
Top