تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 57: بادل

قیصرانی

لائبریرین
یہ دیکھیے
2016-08-24%2015.59.34.jpg
 

لاریب مرزا

محفلین
خلاف معمول کیوں؟
تصویر اس لڑی میں شامل کریں گی یا ویسے ہی بنائی؟
کیونکہ عام طور پر ہم بارش میں باہر نہیں نکلتے.. :)
تصویر کچھ خاص نہیں ہے۔ ویسے تو اسی دھاگے کا سوچ کر بنائی تھی لیکن شریک کرنے کا ارادہ نہیں تھا۔ اب کر دیتے ہیں۔ :)
 
Top