تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 57: بادل

قیصرانی

لائبریرین
کل Bournemouth کی بیچ پر لی گئی تصویر
2016-08-24%2015.59.34.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
واپسی پر یہ نیویگیٹر نے بھٹکایا تو ایک جگہ یہ منظر دکھائی دیا۔ سڑک واقعی اتنی ناہموار تھی۔ اس جگہ پالتو جانور جیسا کہ گائے، بیل اور گھوڑے وغیرہ سڑک پر پھر رہے تھے
IMG_20160824_201113.jpg
 

زیک

مسافر

مارگلہ اسلام آباد ۔



کاغان ، ناران 14 اگست

ٹھیک جھیل سیف الملوک کے اوپر
لگتا ہے کوئی لمبا چوڑا ٹرپ تھا۔ تصاویر تفصیل سے نئی لڑی میں شیئر کریں۔
 
آخری تدوین:

وجی

لائبریرین
لگتا ہے کوئی لمبا چوڑا ٹرپ تھا۔ تصاویر تفصیل سے نئی لڑی میں شیئر کریں۔
بس جناب تقریبا چار سے پانچ دن کا سوات ، کاغان و ناران کا ٹرپ تھا باقی دن تو اسلام آباد میں ہی گزرے کیونکہ تایا زاد بھائی کی شادی تھی ۔
الگ لڑی بھی بنا دیں گے ذرا مزید شادیوں سے فارغ ہونے دیں ۔
 

لاریب مرزا

محفلین
یعنی آپ نے محمد تابش بھائی کو بغاوت کے مقدمہ میں بری کر دیا ہے لاریب :)
جی شگفتہ آپی!! اور بہت دھڑلے سے.. کیونکہ ہمیں پتہ تھا کہ زیک بھائی کچھ نہیں کہیں گے۔ وہ خود بھی اکثر و بیشتر بغاوت کے مرتکب ہوتے رہتے ہیں۔
:)
 
Top