تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

عثمان

محفلین
IMG_1617.jpg


ٹرین کی کھڑکی سے۔۔ وینس!
 

عباس اعوان

محفلین
پاکستانی سافٹوئیر انڈسٹری تو پھر زبردست جا رہی ہے۔ تنخواہیں عالمی معیار کی ہیں یا دیسی پر ٹرخا دیتے ہیں؟
تنخواہیں زیادہ تر ملک کی اکانومی اور کوسٹ آف لِونگ پر منحصر ہوتی ہیں۔
پھر بھی سافٹ وئیر انجینئر قدرے بہتر کما رہے ہیں پاکستان میں۔
 
دفتر کی بالکونی سے
جمعہ کو اسلام آباد میں بادلوں والا موسم تھا تو تصویر کھینچنا ذہن میں ہی نہیں رہا۔ اور آج آسمان بالکل صاف ہے، اور نسبتاً گرم دن ہے۔ لہٰذا ایسا ہی منظر حاصل ہو سکا۔ گزارا کریں۔
20160201_122901_HDR_zpsucoampfi.jpg
 
آخری تدوین:

ناصر رانا

محفلین
حیرت ہے، ابھی تک کسی نے جہاز کی کھڑکی سے کی گئی کوئی تصویر نہیں لگائی۔ ہمارے پاس کئی ہیں لیکن تازہ نہیں۔ :) :) :)
میرے پاس بھی پرانی ہی ہے۔ دل تو بہت کر رہا ہے اس لڑی میں تصویر لگانے کا مگر شومئ قسمت کوئی مناسب کھڑکی ہاتھ نہیں لگ رہی۔
 

باباجی

محفلین
ہمارے آفس کی کھڑکی سے سامنے والوں کی سیلن زدہ کوٹھی ہی نظر آتی ہے
کچھ اچھا ہوتا تو شئیر کرتا
:)
 
Top