تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ریل گاڑی میری پسندیدہ ترین سواری ہے اگر کوئی ایسی ٹرین ہوتی جو بغیر کسی رکاوٹ کے تمام دنیا کے گرد سفر کرتی تو میں ہر دو ماہ بعد دنیا کے سفر پر نکل جاتی۔ ریل گاڑی کی کھڑکی سے باہر کی دنیا دیکھنا مجھے بہت طلسماتی لگتا ہے۔

igfeo3.jpg
 
لاریب مرزا

محفلین

زبرررردسست!!! سیدہ شگفتہ آپی!! آپ کی یہ تصویر دیکھ کے مجھے اپنا ٹرین کا ایک یادگار سفر یاد آ گیا۔ بہت اچھی لگی آپ کی بنائی ہوئی تصویر!! :)
سلامت رہیں.. :)
 
صائمہ شاہ

محفلین
ویسے مجھے اس تھیم میں دس تصاویر شریک کرنے کی اجازت ملنی چاہیے۔۔۔۔۔ میرے پاس قریب ہر اس دفتر کی کھڑکی کے مناظر کی تصویر ہے جہاں جہاں میں رہا ہوں۔ :p
خبردار اس سے ہماری سستی کا اندازہ نہ لگایا جائے۔
مجھے بھی دس کی اجازت دی جائے :)
 
سارہ خان

محفلین
ریل گاڑی میری پسندیدہ ترین سواری ہے اگر کوئی ایسی ٹرین ہوتی جو بغیر کسی رکاوٹ کے تمام دنیا کے گرد سفر کرتی تو میں ہر دو ماہ بعد دنیا کے سفر پر نکل جاتی۔ ریل گاڑی کی کھڑکی سے باہر کی دنیا دیکھنا مجھے بہت طلسماتی لگتا ہے۔

igfeo3.jpg
میرے دل کی بات لکھی بالکل :)
 
الشفاء

لائبریرین
لگتا ہے ہمیں تو کھیل کے آخری دنوں تک انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔:(

بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی وجہ سے نئی تصویر نہیں کھینچ سکے تو اپنی کھینچی ہوئی پرانی تصویر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پہلے ہم کچھ پرانی تصاویر شریک کر دیتے ہیں، پھر نئی بھی لگا دیں گے۔ پہلی تصویر ہے ایک ٹرین کی جو ہم نے 2014 میں دہلی سے گاؤں جاتے ہوئے چلتی ٹرین کے دروازے سے باہر لٹک کر بنائی تھی۔ :) :) :)

15613451932_14c5283ba4_k.jpg
 
اگست 2014 میں ہندوستانی سفارتخانہ، واشنگٹن ڈی سی ایک کام سے گئے تھے۔ وہاں سے نارفاک واپس آتے ہوئے ہائی وے پر ٹریفک جام میں پھنسے ہوئے۔ :) :) :)

14781898626_2b780c7fac_k.jpg
 
Top