تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

زیک

مسافر
مانومنٹ ویلی میں ایک "کھڑکی"
704188_10151526385791082_517408070_o.jpg
 
یہ لیں جی. تازی تازی ٹھنڈی ٹھار تصویر، ابھی ابھی کیمرے کی آنکھ سے داخل ہوئی، بذریعہ گاڑی کی کھڑکی.
دھیان سے ہاتھ لگائیں، شاید گیلی ہو.
20160211_101016_HDR_zpso0pcajdn.jpg
 
Top